?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان خصوصاً تعلیم کے شعبے میں اشتراک بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کا کردار زندگی کے ہر شعبے میں تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی عصرِ حاضر کا ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلادیش دونوں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک ہیں، اس لیے مشترکہ چیلنجز کا مقابلہ مل کر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کے وزیر خارجہ کا اہم دورے پر پاکستان آنے کا امکان
?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں)یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا ہنگامی دورے پر جمعرات
جولائی
لبنانی حکومت حزب اللہ کے مکمل خلع سلاح کی ذمہ دار ہے:امریکہ
?️ 31 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کے نائب نے
مارچ
غزہ کے خلاف جنگ میں داخل ہونا بائیڈن کے لیے کیسا رہے گا؟
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات میں تقریباً ایک سال باقی ہے، بائیڈن
نومبر
جنوبی شام میں اسرائیلی تجاوزات کا سلسلہ جاری،الصمدانیہ میں نیا چیک پوسٹ قائم
?️ 18 نومبر 2025جنوبی شام میں اسرائیلی تجاوزات کا سلسلہ جاری،الصمدانیہ میں نیا چیک پوسٹ
نومبر
پنجاب کے 10 کروڑ لوگ فری آٹا اسکیم سے مستفید ہو رہے ہیں، شہباز شریف
?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 75
مارچ
خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالے
?️ 14 اکتوبر 2025 سچ خبریں: ایک عبری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، غزہ
اکتوبر
ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
?️ 25 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم
اگست
عمران خان کی حمایت میں بیان دینے پر اعتزاز احسن کے خلاف پارٹی میں آوازیں اٹھنے لگیں
?️ 10 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ
مارچ