?️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ’’شاہین اسٹرائیک ٹو‘‘ اختتام پذیر ہوگئیں ، انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں دونوں ممالک کی کامبیٹ ٹیموں نے شرکت کی، تمام تربیتی اہداف کامیابی سے حاصل کیے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ’’شاہین اسٹرائیک ٹو‘‘ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق آٹھ نومبر سے انیس نومبر تک جاری رہی جس کا بنیادی محور انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز تھے۔ پاک آرمی اور انڈونیشین آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے مشق میں بھرپور حصہ لیا۔
ترجمان کے مطابق فوجی مشق کے دوران تمام تربیتی اہداف کامیابی سے حاصل کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں پاکستانی جنرل رینک کے افسران اور سینئر انڈونیشین عسکری حکام نے شرکت کی۔دونوں ممالک کے فوجیوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل استعداد کا شاندار مظاہرہ کیا۔
مشق میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز سے متعلق ڈرلز اور طریقہ کار بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی، خصوصاً شہری علاقوں میں آپریشنز اور آئی ای ڈی کے مقابلے کے اقدامات بھی شامل تھے۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب نے بنایا متنازعہ معاویہ سیریل
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ایم بی سی ٹیلی ویژن چینل نے خاموشی
جون
شوکت ترین اور شبلی فراز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
?️ 17 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) شوکت فیاض احمد ترین نے وزیر خزانہ اور سینیٹر
اپریل
نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے:حماد اظہر
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) وفاقی وزیر وزیر توانائی حماد اظہر
دسمبر
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ
?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے 80 کلو میٹر ایران پاکستان گیس
اپریل
ٹرمپ نے اسرائیل کی صورتحال کو پیچیدہ بنایا
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کی صورت حال پر امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ
نومبر
ہیروشیما کے جرم پر امریکی تکبر ابھی بھی باقی
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر کے مطابق امریکی صدر
مئی
عراق اور شام میں امریکی قابضین کو ایک اور دھچکا
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی مزاحمتی گروہوں نے خطے میں امریکی اڈوں پر اپنے
جنوری
سپریم کورٹ نے عدالتی معاملات میں ’ایجنسیوں‘ کی مداخلت سے متعلق درخواستیں یکجا کردیں
?️ 27 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے عدالتی معاملات میں ’انٹیلی جنس
اپریل