?️
اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال موجودہ دور میں نہایت لازمی ہے ، ٹیکنالوجی نے پوری دنیا کو تبدیل کیا ہے اور اس کے ذریعہ اب پاکستان کو تبدیل کرنا ہے اور اس میں ہُنر لازمی ہے۔ اگر علم اور عقل نہیں تو انسان دنیا سے پیچھے رہ جاتا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواہد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے دنیا کو تبدیل کیا اور اب پاکستان کو بھی تبدیل کرے گی۔فواد چوہدری نے کہا کہ لوگوں کی سوچ نوکریوں کے بجائے اب کاروبار کی طرف ہے، نوکریوں والی سوچ نیچے اور کاوربار والی سوچ اوپر آرہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی کی عمر تیس سال سے کم ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے موجودہ دور میں ہنر کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں ہنر کی اہمیت پہلے سے زیادہ ہوگئی ہے۔اُنہوں نے کہا فیکس ٹیلی گرام کیسٹس کا دور اب چلا گیا، وٹس ایپ رابطے کے حوالے سے بڑی تبدیلی لے آیا۔
فواد چوہدری نے علم اور عقل کی پیشرفت اور ان کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر علم اور عقل نہیں ہے تو انسان دنیا سے پیچھے رہ جاتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو وافر موقع فراہم کر سکتے ہیں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو علم دلیل اور منطق پر فیصلہ کرنا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے انداز میں جنگ و صلح؛ ایران کے خلاف متضاد بیانات کا سلسلہ جاری
?️ 30 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے بیانات
جولائی
میڈیا مواد میں صنفی تعصب کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ٹول متعارف
?️ 16 فروری 2025سچ خبریں: یو کے ایس ریسرچ سینٹر نے اپنے اے آئی پلیٹ
فروری
امریکی فضا میں چینی بیلون
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنے ملک کی فضا میں چینی
فروری
وزراء نے لیا ویڈو اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
?️ 13 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) 2018 کے سینٹ انتخابات کا ویڈیو اسکینڈل سامنے
فروری
کون سے اسمارٹ فون پر نیٹ روک یا وائی فائی کام نہیں کرے گا؟
?️ 2 جنوری 2022سیؤل( سچ خبریں) بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل
جنوری
ایٹمی خطرہ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے: گوٹیرس
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 2۲
اگست
جنگ بندی میں اسرائیل کی بلیک میلنگ اور مزاحمت کی تیاری
?️ 3 مارچ 2025 سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے
مارچ
ویوو کا بہترین کیمرا کا حامل ’وی 50‘ پیش
?️ 21 فروری 2025سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’ویوو‘ نے اپنی وی
فروری