?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا اجائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا، پینل سرچارج کےخاتمےکامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وفاقی کابینہ11 نکاتی ایجنڈے پرغورکرے گی۔
کابینہ اجلاس میں 37ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا اور اسلام آباد کے سیکٹرای11کےمسائل پر سفارشات پیش کی جائیں گی جبکہ پینل سرچارج کےخاتمےکامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔
وفاقی کابینہ چیف ماہرشماریات کی تعیناتی ، اوگراکےممبرفنانس کی تعیناتی کی منظوری دےگی اور انڈس واٹرکمشنرکےاضافی چارج سےمتعلق فیصلہ کرے گی جبکہ نیشنل کمیشن اسٹیٹس ویمن کےاسلام آبادممبر کی تعیناتی ایجنڈےمیں شامل ہیں۔
اجلاس میں چیئرمین انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کےاضافی چارج سےمتعلق فیصلہ ہوگا اور پی ایس اوبورڈآف مینجمنٹ میں سیکرٹری پاورڈویژن کی نامزدگی میں تبدیلی پرغورہوگا۔کابینہ کی دی گئی ہدایات کومتعلقہ وزارت کومنتقل کرنے کے فیصلے سمیت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےگزشتہ اجلاس کےفیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
اسرائیلی حکومت سوشل نیٹ ورکس کی جاسوسی کیسے کرتی ہے؟
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی کمپنیاں ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور
مارچ
آرمینیائی مظاہروں میں تقریباً 100 افراد زخمی
?️ 13 جون 2024سچ خبریں: آرمینیا کی وزارت صحت نے آج صبح اعلان کیا کہ
جون
خلیج فارس کے عرب حکمران استعمار کے آلہ کار
?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: بحرین کے حزب اختلاف کے مصنف اور تجزیہ نگار ابراہیم
دسمبر
اردوغان کے بیٹے کی شام میں الجولانی کے ساتھ گشت
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے بیٹے نجم الدین
مارچ
غزہ جنگ بندی کے امریکی معاہدے کی مخالفت کون کر رہا ہے،اسرائیل یا حماس؟
?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک اعلیٰ سطحی ذریعہ نے فلسطینی مزاحمتی فورسز کے حوالے
ستمبر
انگلش شہر لیسٹر میں ہندو ، مسلم تصادم
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: انگلش شہر لیسٹر جہاں کی آبادی کا ایک حصہ ہندو
ستمبر
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست
?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کامسیٹس
دسمبر
عثمان بزدار نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی
?️ 16 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں اربوں
اپریل