وزیراعظم کی صدر سے ملاقات؛ سیاسی، معاشی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

زرداری شہباز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزرا برائے دفاع خواجہ محمد آصف، منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، محسن نقوی، اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ خان بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیرِاعظم نے معیشت کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات سے صدرِ مملکت کو آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کا ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مشہور خبریں۔

نئی جوہری دوڑ؛ نیو اسٹارٹ معاہدے کا خاتمہ اور عالمی سلامتی کے نظام میں تبدیلی

?️ 12 اپریل 2026سچ خبریں:ماہرین کے مطابق، نیو اسٹارٹ معاہدے کا اختتام جوہری ہتھیاروں کے

حریم شاہ نے مزید ویڈیوز، آڈیوز لانے کی دھمکی دے دی

?️ 8 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے  کہ بے

گورنر خیبرپختونخوا سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

?️ 22 فروری 2026پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں

ٹرمپ کے مسلسل طبی معائنے اور وائٹ ہاؤس کی خاموشی کے پیچھے ابہام

?️ 2 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اکتوبر

کیسپرسکی نے جعلی اور سمگل شدہ موبائل فون استعمال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

?️ 14 اپریل 2025نیو یارک:(سچ خبریں) کیسپرسکی کی جانب سے حال ہی میں ٹرایاڈا نامی

صیہونی فوج تباہی کے دہانے پر:صیہونی میڈیا

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق فوج کو شدید افرادی قوت کے بحران

کیا کسی بھی کاروائی کے لیے پارلیمان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے؟

?️ 24 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

?️ 29 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں برس 5 ستمبر کے بعد سے ڈالر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے