وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، مشرقِ وسطی کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دیگر سیاسی وعسکری حکام موجود ہیں، اجلاس میں مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران ودیگر امورزیرغور ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کی خلاف جنگ کے تصفیے کے لئے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات پر بھی بات چیت ہورہی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی آج شام صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات ہوگی، ملاقات میں امریکا اور اسرائیل کی ایران کی خلاف جنگ، مشرق وسطی کی صورتحال سمیت توانائی بحران پر بات چیت ہوگی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں موجوہ صورتحال میں حکومتی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیاجائے گا، سکیورٹی صورتحال اور پاکستان کے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے: زوہا رحمٰن

?️ 2 نومبر 2021لندن (سچ خبریں) پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ زوہا رحمٰن کا کہنا ہے

ہم جلدی لبنان سے نہیں نکلنے والے؛صیہونی وزیر کا دعوی

?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست کے وزیر برائے اسٹریٹجک امور نے دعویٰ کیا

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹس بند کردئے

?️ 18 دسمبر 2021نیویارک (سچ خبریں)فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے پراسرار طور پر

فلسطینی مجاہدین کا حجاجِ بیت اللہ الحرام کے نام پیغام

?️ 15 جون 2024سچ خبریں: القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حج کے عظیم اور بڑے

برطانوی سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

?️ 19 جون 2021سچ خبریں:تہران میں برطانوی سفیر کو اس ملک میں ایرانی ووٹرز کو

ٹرمپ سے عدم اطمینان کی سطح اپنی بلند ترین حد پر پہنچ گئی

?️ 3 مئی 2026سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے ایک نئے

کیا تحریک انصاف کا راستہ روکا جا رہا ہے؟

?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے انسداد دہشت

چین اور تائیوان کے درمیان جنگ کا خطرہ

?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:    حالیہ دنوں میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے