وزیراعظم کی  10 بلین ٹری کی تقریب میں شرکت

افغانستان میں امن کے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہیں: وزیر اعظم

?️

ہری پور (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے10بلین ٹری سونامی پروگرام کےتحت منائی گئی تقریب میں شرکت کی ، ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی پروگرام کی کامیابیوں پربریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے  ہری پور میں 10 بلین ٹری کی تقریب میں شرکت کی ، جہاں  معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی پروگرام کی کامیابیوں پربریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان نے10بلین ٹری سونامی پروگرام کےتحت پودا لگایا، عمران خان اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی رپورٹ پربھی بریفنگ لیں گے۔

یاد رہے رواں سال فروری میں وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ پودے پہلے ہی لگا چکی ہے، شجر کاری مہم میں 35 کروڑ پودے فروری سے اگست تک لگائے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان ہفتہ وار ایک ایک صوبے میں شجر کاری کی تقریب میں شریک ہویں گے۔

ان کا کہنا تھا موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے بڑا نقصان آنے والی نسلوں کو اس لیے ہوگا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں سے ایک ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے دریاؤں میں سب سے زیادہ پانی گلیشیئرز سے آتا ہے اور عالمی درجہ حرارت بڑھنے گلیشیئرز اسی تیزی سے پگھلتے رہے تو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مشہور خبریں۔

موزمبیق میں ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم داعش کا حملہ، پالما نامی شہر پر قبضہ کرلیا

?️ 1 اپریل 2021پالما (سچ خبریں)  بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بار

صیہونی حکومت کے علاقائی توازن کی تبدیلی کے خواب چکناچور

?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے علاقائی توازن کی تبدیلی کے خواب ناکام،

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

?️ 7 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے

حکومت نے جو کام 5 سال میں کرنے تھے وہ 3 سال میں کر دئے

?️ 25 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، ہنا آئنبنڈر

?️ 16 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی اداکارہ و کامیڈین ہنا آئنبنڈر نے کہا کہ ایک

بعبدا پیلس میں متنازعہ ملاقات؛ حزب اللہ اپنے ہتھیار اپنے پاس رکھے گی

?️ 6 اگست 2025سچ خبریں: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے دباؤ، خاص

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں بسانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️ 14 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں

امریکہ نے چار ایرانی کمپنیوں اور ایک شخص پر پابندیاں عائد کی

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:      امریکی محکمہ خزانہ نے جمعرات کی شام ایران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے