وزیراعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں 300 قیمتی انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا۔

گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے چرواہے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا گیا ہے۔ مقامی آبادیوں کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے، سیکڑوں جانیں بچانے کے اعتراف میں وزیرِاعظم انہیں خصوصی انعام سے نوازیں گے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ وصیت خان، انصار اور محمد خان قوم کے ہیرو ہیں، تینوں نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی ہے، مجھ سمیت پوری قوم کو گلگت بلتستان کے ان ہیروز پر فخر ہے۔

واضح رہے غذر میں چرواہے وصیت خان نے گاؤں والوں کو ٹیلیفون پر گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دیکر سیکڑوں افراد کی جان بچائی تھی۔

مشہور خبریں۔

ایک اور صیہونی فوجی عہدہ دار کی خودکشی

?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس

بائیڈن کے دورے کے دوران سعودی صیہونی دوستی کے لیے اقدامات کے اعلان کا امکان

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:بائیڈن کی سعودی عرب کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد

عمران خان کی حکومت کو بچانے میں مریم نواز کا اہم کردار تھا

?️ 12 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا

غزہ کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا موقف

?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ کو روکنے

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں بسانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️ 14 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں

لباس کسی کو اچھا یا برا نہیں بناتا: اُشنا شاہ

?️ 14 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں)اداکارہ اُشنا شاہ کا ماننا ہے کہ لباس کسی انسان

لبنان کا صیہونیوں کو سخت انتباہ

?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: لبنان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ اگرچہ لبنان

افغانستان کے غزنی شہر پر طالبان کا قبضہ

?️ 13 اگست 2021طالبان نے صوبہ غزنی کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا ہے جس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے