وزیراعظم 29 جولائی کو اپ گریڈ بزنس ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 29 جولائی کو اپ گریڈ بزنس ٹرین کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے 50 ارب روپے ہمارے برانچ روٹس کے لیے رکھے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ہمیں 50 اسٹیشنوں پر فری وائی فائی لگا کر دے رہا ہے۔ حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان کے تمام ریلوے اسٹیشنز کو اپ گریڈ کریں گے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہم نے ایسکیلیٹرز لگائے ہیں۔ وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے یہ بھی کہا ہے کہ نیا لاہور، راولپنڈی ٹریک بچھانا ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا

?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی

امریکی ڈیموکریٹک سینٹر کا کانگریس سے سعودی عرب کے خلاف بل پاس کرنے کا مطالبہ

?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی ڈیموکریٹک سینٹر نے کانگریس میں اپنے ساتھیوں سے مطالبہ کیا

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم

?️ 28 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے

سابق چیف جج راناشمیم کو لگا بڑا جھٹکا

?️ 27 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سابق چیف جج راناشمیم کیخلاف

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست

?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی

صیہونیوں نے کن فلسطینی لیڈروں کو گرفتار کیا ہے؟

?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی

کونویڈیسا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کو مد نظر

ٹرمپ کی دھمکیاں اسرائیل کی شکست کی علامت ہیں: انصار اللہ

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: یمن کی سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے امریکی دھمکیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے