وزیر اعلی پنجاب نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️

فیصل آباد(سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب نے صوبے کے نوجوانوں کو اہم خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ایس امتحان میں حصہ لینے اور اعلان کردہ ملازمتوں کیلئے بھرتی ہونیوالے امیدواروں کو عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائیگی اس فیصلہ سے ہزاروں نوجوانوں کو امتحان میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے پی ایم ایس کے امتحان اور اعلان کردہ ملازمتوں کے امیدواروں کے لئے عمر میں خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے- وزیر اعلیٰ عثمان بزدار  نے کہا ہے کہ پی ایم ایس امتحان میں حصہ لینے والے امیدواروں کو عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائے گی جبکہ اعلان کردہ ملازمتوں کے لئے بھرتی ہونے والے امیدواروں کو بھی 2 سال کی رعایت ملے گی۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ عمر میں رعایت سے ہزاروں نوجوانوں کو پی ایم ایس کے امتحان میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔ ملازمتوں میں 2 سال کی رعایت سے بھی نوجوانوں کو ان کا حق دیا ہے۔ عمر میں 2 سال کی رعایت کی اصولی منظوری دے دی ہے جبکہ پنجاب کابینہ سے بھی اس ضمن میں باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔

 

مشہور خبریں۔

امیر قطر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو

?️ 15 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی

برطانیہ کا یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین

صیہونیوں کے لبنان میں جنگی جرائم امریکی ہتھیاروں سے:برطانوی اخبار

?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:برطانوی اخبار گاردڈین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے

اپوزیشن، حکومت گرانے کی  کوشش کر رہی  ہے: وزیراعظم

?️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مقصد اپنے

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان اختلافات

?️ 29 اکتوبر 2025غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر واشنگٹن اور تل ابیب

دنیا اسرائیل کے وحشیانہ حملے بند کراے:پاکستان

?️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:حکومت پاکستان نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی افواج کے حملے اور

بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا کیوں کہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا۔مریم اورنگزیب

?️ 8 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا

شیخ رشید خود کو ولی کیوں کہا

?️ 26 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے