نوازشریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنوری میں نواز شریف کینسر اسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی کام شروع کردے گی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں جدید کینسر اسپتال بنائے جارہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ مریم نواز جنوری میں سرگودھا میں کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح کریں گی۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز سے ہزاروں افراد اپنا علاج کرارہے ہیں، لوگوں ان کی دہلیز پر ادویات مہیا کی جارہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک کی نئی ڈیٹرنس مساوات

?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:لبنان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ کی پٹی

اقتدار چاہئے ہوتا تو اہم ترین وزارتوں کو نہ چھوڑتا

?️ 15 جنوری 2024واہ کینٹ: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر چو ہدی نثار علی خان نے کہا

جیت یقینا ہماری ہی ہوگی:روس

?️ 2 جون 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے ایک تقریب میں تاکید کی کہ اس

نیتن یاہو کا کولمبیا کے صدر کے خلاف بھڑکے

?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: نتن یاہو نے سوشل نیٹ ورک پر لکھا کہ اسرائیل

وزیر اعظم نے مغربی ممالک میں حجاب پر پابندی کو سیکولر انتہاپسندی قرار دے دیا

?️ 14 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے  مغربی ممالک میں حجاب پر

امریکہ نے کولمبیا کے صدر کے طیارے کو ایندھن بھرنے سے روک دیا

?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: کولمبیا کے صدر کے طیارے کو امریکی پابندیوں کی وجہ

امریکہ کی شکست ناگزیر ہے:روس میں چین کے سفیر 

?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:روس میں چین کے سفیر چانگ ہان ہوی نے کہا ہے

فرانس میں ایک نماز خانہ نذرآتش

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے آتشزدگی کی وجہ سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے