?️
لاہور (سچ خبریں) سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت میں طیارہ حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایکس (ٹوئٹر) پر جاری پیغام میں نواز شریف نے احمد آباد میں ایئرانڈیا کے طیارے کے المناک حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کے خاندانوں کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ تباہ کن نقصان سرحدوں سے ماورا ہے اور ہمیں ہماری مشترکہ انسانیت کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم مودی اور ہندوستان کے لوگوں سے میری گہری ہمدردی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران کے جیتنے والے کارڈز اور امریکی اسرائیل کی حماقت
?️ 21 جون 2025سچ خبریں: عالمی حلقوں کے تجزیوں کے تسلسل میں موجودہ ایران اور صہیونی
جون
فلسطین کے حامی مسلمان امیدوار نیویارک کے میئر ؛ٹرمپ برھم
?️ 28 جون 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کی میئر شپ کے لیے فلسطین
جون
شام میں امریکہ کی موجودگی دمشق اور ماسکو کے لئے درد سر
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: لبنانی محقق اور مصنف ڈاکٹر ہادی رزق نے کہا
اکتوبر
یوکرین میں شکست کے بعد مغرب کے خاتمے کی توقع
?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن جیفری ینگ نے
جنوری
بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی سہولت کاری بے نقاب، اسلحہ، تربیت فراہم کرنے لگیں
?️ 26 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی سہولت کاری بے
مئی
مغربی ممالک میں پھوٹ
?️ 19 ستمبر 2021سچ خبریں:فرانسیسی حکومت نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو طلب
ستمبر
ہم اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے پر مجبور کر رہے ہیں: حماس کے اہلکار
?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: حماس کے سیاسی بیورو کے رکن زہر جبرین نے زور
جنوری
غزہ میں صیہونی اعلی فوجی افسر ہلاک
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ
اکتوبر