?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے ملاقات کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز شریف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ خواجہ آصف نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے، تاہم بعد میں انہوں نے تردید کردی۔
یہ چہ مگوئیاں اس وقت سامنے آئیں جب وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں دعوی کیا کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نامی گرامی بیوروکریٹس شہریت لینے کی تیاری کررہے ہیں، یہ مگرمچھ ہیں جو اربوں روپے کھا کر آرام سے ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی گزارتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدان تو ان کا بچا کھچا کھاتے ہیں اور پھر چولیں مارتے ہیں، یہ بیوروکریسی پاک سرزمین کو پلید کررہی ہے۔


مشہور خبریں۔
مزاحمت اور فلسطینی عوام نے اسرائیل کے منصوبے کو دی شکست : نعیم قاسم
?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینی عوام
جنوری
علاقائی ممالک ایران کو زخمی شیر سمجھتے ہیں : ٹرمپ ایلچی
?️ 30 اکتوبر 2026سچ خبریں: ترکی میں امریکی سفیر اور ٹرمپ کے عراق و شام
اکتوبر
امریکہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈرعہدے سے برطرف؛ وجہ ؟
?️ 8 اگست 2026سچ خبریں: ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ جنگ نے فوج کے پانچویں
اگست
ترکیہ کا علاقائی توازن میں کردار؛ تعاون یا خراب کاری؟
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: شام میں رونما ہونے والے حالات کے بعد، ترکی کی حکومت
مئی
فرانس میں حجاب پر پابندی کے منصوبے پر خواتین کا ردعمل؛ سوشل میڈیا پر یکجہتی کی لہر
?️ 4 ستمبر 2026سچ خبریں:فرانس میں حجاب پر ممکنہ پابندی اور جرمانے کی بحث کے
ستمبر
مغرب کی طرف سے ایران کے ملین مارچ کی سنسر شپ
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ
فروری
منظم شیطانی مافیا(2) سعودی خواتین؛ جبر کی شدت سے لے کر سماجی اصلاحات کے سراب تک
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:سعودی خواتین پر سے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں سعودی عرب
فروری
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو بری الذمہ کرنے کی کوشش ہے
?️ 13 دسمبر 2025 ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو بری الذمہ کرنے کی کوشش ہے
دسمبر