ن لیگ کو انوارالحق کی حمایت سے بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ طلال چوہدری

لیگی رہنما کی جماعت اسلامی کے خلاف ہرزہ سرائی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی حمایت سے بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی حمایت ترک کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب انوارالحق کو خود ہی سوچ لینا چاہیے، ن لیگ نے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ موجودہ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق باتیں بہت کرتے ہیں مگر کارکردگی صفر ہے اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرلیں۔

مشہور خبریں۔

ملک بھر میں ’یوم اقبال‘ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

?️ 9 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یوم

 غزہ کی خواتین کے لئے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی

?️ 26 اکتوبر 2025 غزہ کی خواتین کے لئے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی  جب غزہ

امریکہ کی غزہ کے قریب بڑے فوجی اڈے کی تعمیر شروع

?️ 13 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار یسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج

بائیڈن اور ٹرمپ کی ملاقات

?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

?️ 10 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

?️ 15 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

جلیج فارس تعاون کونسل کی ایران کے قریب آنے کی کوشش

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم البدوی نے اعلان

تل ابیب: حزب اللہ کے ڈرونز سے مکمل تحفظ کا کوئی طریقہ نہیں

?️ 13 مئی 2026سچ خبریں: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صیہونی حکومت کے ایک فوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے