?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ موجود حالات میں نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کا ہے۔
خالد مسعود کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا حتمی نتیجہ بظاہر نہیں نکلا، امریکی نائب صدر نے بیان دیا کہ کافی معاملات پر بات ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی وفد نے بھی کہا کہ کچھ معاملات پر مشاورت ہوچکی ہے، 20 اپریل تک ابھی سیز فائر جاری ہے، دونوں ممالک ماحول کو مزید خراب نہ کریں۔
سابق سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ اب بہتری کی طرف جانا چاہیے، پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر لائے، اِس وقت نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کا ہے۔
مسعود خالد نے مزید کہا کہ جنگ کی وجہ سے دنیا میں معاشی حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، جاپان کو تیل کی سپلائی رُکی ہوئی تھی، مذاکرات میں جن چیزوں پر اتفاق ہوا ہے اسی چیزوں کو لے کر آگے چلیں۔


مشہور خبریں۔
امریکہ کا عراق اور شام میں ایک نئی دہشت گرد تنظیم بنانے کا منصوبہ
?️ 15 اپریل 2024سچ خبریں: شامی سلامتی کے امور کے تجزیہ کار نے شام اور
اپریل
آسٹریا کی نئی حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی
?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: آسٹریا کی انتہائی فریڈم پارٹی اور اس دراز کی پیپلز
مارچ
آلاسکا میں ٹرمپ اور پوتین کی ملاقات توقعات اور امیدوں کے سائے میں
?️ 16 اگست 2025آلاسکا میں ٹرمپ اور پوتین کی ملاقات توقعات اور امیدوں کے سائے
اگست
87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد خضر عدنان کی صیہونی جیل میں شہادت
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی جیل میں قید فلسطینی قیدی خضر عدنان 87 روزہ بھوک
مئی
جرمن چانسلر اولاف شلٹز ک ا دورہ ترکی
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں: جرمن چانسلر اولاف شلٹز کے دورہ ترکی کو چند دن
اکتوبر
ایران امریکہ کے ساتھ کیسے مذاکرات کر رہا ہے؟عراقی تجزیہ کار کی زبانی
?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں:عراق کے ممتاز سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ
اپریل
نیتن یاہو کو ایک اور شکست
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:مقبوضہ شام کے گولان میں مظاہروں کی شدت نے تل ابیب
جون
یورپی یونین کی جانب غزہ پر آرٹیکل 99 کی حمایت
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:جوزپ بریل نے یورپی اراکین سے کہا کہ وہ تنظیم کے
دسمبر