?️
لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ق نے حکومت سے چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنرپنجاب و پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، شہبازشریف اور آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ کرکے معذرت کریں، حکومتی عہدیداران یقینی بنائیں کہ ائندہ ایساکوئی واقعہ رونما نہ ہو۔
چوہدری سرورنے مزید کہا کہ کوئی دوست ہو یا دشمن ہم کسی کے ساتھ بھی زیادتی پسند نہیں کرتے، بغیروارنٹ پولیس کیسے چوہدری شجاعت کی رہائش میں داخل ہوئی اس کی انکوائری بھی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر بغیر وارنٹ پولیس کا چھاپہ قابل مذمت ہے، چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا کسی صورت قبول نہیں، آدھی رات کو کسی کے گھرزبردستی گھسنا جمہوری طرز عمل نہیں، پولیس کا چوہدری شجاعت حسین کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک اور قابل تشویش ہے۔
اسی طرح مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع نے بھی پرویزالٰہی کے گھر پر دھاوے کی مذمت کی ہے، چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ جو طریقہ کل اپنایا گیا اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، جس طرح آدھی رات کو دروازےتوڑے گئے وہ تشویشناک ہے، ایسے توکسی اشتہاری کیلئے کارروائی کی جاتی ہے، اداروں کو ٹریننگ کی ضرورت ہے، ہمارے گھر کے بھی شیشے اور دروازے توڑے گئے، شیشے لگنے سے میں اور چوہدری سالک حسین زخمی ہوئے۔

چوہدری سرورنے کہا کہ کوئی دوست ہو یا دشمن ہم کسی کے ساتھ بھی زیادتی پسند نہیں کرتے، بغیروارنٹ پولیس کیسے چوہدری شجاعت کی رہائش میں داخل ہوئی اس کی انکوائری بھی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر بغیر وارنٹ پولیس کا چھاپہ قابل مذمت ہے
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی شرط
?️ 24 جولائی 2026سچ خبریں:سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو
جولائی
کسی کو بھی اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے:ایران
?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ملک کی پیش رفت
مارچ
یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں:عراق
?️ 31 اکتوبر 2022سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ نے یمن میں جنگ کے خاتمے میں مدد
اکتوبر
لبنان میں جنگ کی صورتحال اور حزب اللہ کی پالیسی
?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی اسرائیل کی زمین سوختہ پالیسی اور
مئی
چین نے امریکی جنگ طلب پالیسیوں کو آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ کی وجہ قرار دیا
?️ 13 اپریل 2026سچ خبریں: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے "ڈونلڈ ٹرمپ” کی
اپریل
مائیک ہکابی اور 21 ویں صدی میں پیشے کی گفتگو
?️ 23 فروری 2026 سچ خبریں:اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکبی کے حالیہ بیانات نے
فروری
بلوچستان میں آپریشن کا مقصد معصوم عوام کو نقصان پہنچانا نہیں۔ ترجمان پاک فوج
?️ 16 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
اگست
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصری صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
?️ 25 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، قاہرہ
اکتوبر