?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی فارن آفس حکام سے چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بات چیت کی۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے لندن میں برطانوی فارن آفس حکام سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے دو طرفہ تعلقات اور چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بھی بات کی۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے چند پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں انتشار پھیلانے سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے فارن آفس حکام کو پاکستان کے امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے تبدیلیوں سے بھی آگاہی دی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ بہت بڑے سائبر حملے کا شکار
?️ 1 اگست 2021سچ خبریں:امریکہ نے اپنے کچھ عدالتی اداروں پر حالیہ دنوں میں بڑے
اگست
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
?️ 23 ستمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی
ستمبر
دو ہفتوں میں 50 فلسطینیوں کے مکانات مسمار
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور مقبوضہ علاقوں(OCHA)
اگست
اسرائیلی حکومت کے جنوب اور مشرق لبنان پر حملے، 3 شہید اور 23 زخمی
?️ 5 ستمبر 2026سچ خبریں: لبنان کی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں میں متعدد شہریوں
ستمبر
آرٹیکل 224 کہتا ہے 90 روز میں انتخابات ہوں گے، چیف جسٹس عمر عطابندیال
?️ 23 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ
فروری
حماد اظہر کے نام محکمہ توانائی سندھ کا خط
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) ملک بھر میں گیس کا بحران جاری ہے جس
جنوری
گوٹریس اور اردنی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں خبردار کیا
?️ 26 فروری 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور اردن کے
فروری
ایران کے ساتھ جنگ امریکی سلطنت کے زوال کا سنگ میل ہے: نیویارک ٹائمز
?️ 5 مئی 2026سچ خبریں:امریکی تجزیہ کار کرسٹوفر کالڈول نے ٹرمپ کی مہلک غلطیوں کا
مئی