?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے اور ملک سے انارکی کا خاتمہ ہو۔
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا بانی کی رہائی کیلئے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی بھی محسن نقوی کی کوششوں سے بنی تھی۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس بات پر متفق تھے کہ انتقامی کارروائیاں نہیں ہونی چاہئیں اور بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملنی چاہئے۔
سابق وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک بانی کی صحت کے حوالے سے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا سعد حریری انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سعودی عرب کی گرین لائٹ کے منتظر
?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری آئندہ پارلیمانی انتخابات
دسمبر
ایران کے ساتھ تعاون خطے اور عالم اسلام کے لیے فائدہ مند ہے: بن فرحان
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ایران کے وزیر
جون
ویکسین کی مقدار سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم بیان
?️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد( سچ خبریں) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا
ستمبر
غزہ میں صیہونی کنٹرول کے پھیلاؤ سے شہریوں کی جانوں کو شدید خطرہ؛ اقوام متحدہ کی وارننگ
?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے
جولائی
پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی اور لڑ رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
?️ 27 دسمبر 2024راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد
دسمبر
مسئلہ کشمیر صرف کشمیریوں اور پاکستان کا نہیں بلکہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے، یوسف الدوبے
?️ 12 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) کے سیکرٹری
اکتوبر
انٹرنیشنل ریڈ کراس: 20 لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں
?️ 11 ستمبر 2023سچ خبریں: ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے یمن میں اسکولوں
ستمبر
صیہونی فوج تباہی کے دہانے پر:صیہونی میڈیا
?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق فوج کو شدید افرادی قوت کے بحران
مئی