?️
اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ریت کی دیوار ہے، یہ تھکی ٹانگوں والے پہلوان ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے صحت اور راشن کارڈ سے متعلق بتایا کہ 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کو30 فیصد ریلیف ملے گا تاہم سندھ اس سہولت سے محروم رہے گا، صوبائی حکومت کو اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اندرکی لڑائی ہی ختم نہیں ہورہی، اپوزیشن ریت کی دیوار ہے، یہ تھکی ٹانگوں والے پہلوان ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی حکومت پرکرپشن کا شائبہ تک نہیں آیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سروے میں حکومت پرکوئی الزام نہیں لگا، لوگوں کااعتماد بحال ہورہا ہے طویل عرصے بعد عوام کو کرپشن فری حکومت ملی۔
اس موقع پر فخر امام نے کہا کہ ملک میں رواں برس 5 فصلوں کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، ہم 80 لاکھ ٹن چاول چین کو برآمد کرنے کے خواہاں ہیں ، زراعت میں ترقی اورجدید الات کے لیے چین کے مل ساتھ کام کریں گے۔


مشہور خبریں۔
جس ملک میں غریبوں کی تعداد زیادہ ہو وہ محفوظ نہیں رہ سکتا:وزیر اعظم
?️ 17 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ملک کو محفوظ بنانے کی
مارچ
واٹس ایپ پر رائیٹنگ ہیلپ فیچر محدود ممالک میں متعارف
?️ 30 اگست 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے
اگست
امریکا میں آج پہلا روزہ، امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم پیغام جاری کردیا
?️ 13 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے ماہ رمضان کی آمد
اپریل
واشنگٹن اور تل ابیب کا لبنان کے لیے خطرناک منصوبہ
?️ 10 دسمبر 2025 واشنگٹن اور تل ابیب کا لبنان کے لیے خطرناک منصوبہ عبدالباری
دسمبر
عراق میں امریکی برطانوی اور اماراتی سازش کے بارے میں الفتح کا انتباہ
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: الفتح اتحاد سے تعلق رکھنے والے عراقی پارلیمنٹ کے
اگست
روس کے خلاف مغربی ممالک کی ایک اور ناکامی
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مغرب
جولائی
امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی خبر جھوٹی نکلی
?️ 8 اگست 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی
اگست
آئینی بینچ نے توہین عدالت کیس کی بنیاد بننے والے جسٹس منصور کے احکامات واپس لے لیے
?️ 28 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے توہین
جنوری