فضل الرحمان کو فنڈنگ کا حساب کتاب دینا پڑے گا: وزیراعظم

عمران خان

🗓️

فضل الرحمان کو فنڈنگ کا حساب کتاب دینا پڑے گا: وزیراعظم

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں انھیں حساب دینا پڑے گا انہوں نے کہا کہ محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضوں کی جانچ کی جائے گی اور ناجائز قبضوں کا ہٹایا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہا، جس میں میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی، اجلاس میں وزیراعظم کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، براڈشیٹ اور محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ملک بھر میں اوقاف کی زمینوں پر قابض افراد کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، (ن) لیگ کی قیادت لاہور کے قبضہ مافیا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جسٹس(ر)عظمت سعید جسٹس(ر)عظمت سعید معزز اور اچھی شہرت والے جج ہیں، اور وہی براڈ شیٹ کی تحقیقات کریں گے، مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،ہر کسی کو جواب دینا پڑے گا، سیاست عبادت ہے، ظالموں اور چوروں کے ساتھ  کھڑنے ہونے کا نام نہیں، سینٹ انتخابات میں بھی شفافیت یقینی بنائیں گے۔

مشہور خبریں۔

صحافیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم

🗓️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں صحافیوں کے خلاف قابض حکومت کے دانستہ

امریکہ کا شام میں القاعدہ کے رہنما کے قتل کا دعویٰ

🗓️ 28 جون 2022سچ خبریں:   امریکی فوج نے منگل کی صبح کہا کہ اس نے

فرانس میں چاقو کے حملے میں 6 بچے زخمی

🗓️ 9 جون 2023سچ خبریں:سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فرانسیسی ایلپس کے

افغان حکام کا کابل میں موبائل چیک پوسٹوں کا قیام

🗓️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:افغان سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی

غزہ کے بچوں کو منجمد کرنے کے سانحہ کا سلسلہ جاری 

🗓️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں سردی کی وجہ سے غزہ کے

صیہونی غزہ کے کن علاقوں کی تاک میں ہیں؟

🗓️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے شہدا الاقصیٰ اسپتال کے اطراف کے علاقوں

سعودی عرب کی ایک اور رسوائی

🗓️ 7 اپریل 2022سچ خبریںسعودی عرب کے ایک ماہر نے شوال کا چاند نظر آنے

بھارت میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ، 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ سے سے زیادہ افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے

🗓️ 1 مئی 2021نئی دہلی (سچ خبریں)  بھارت میں کورونا وائرس نے نیا ریکارڈ قائم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے