?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے یوٹیوبر عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کر دی۔
یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرلیا گیا، وزارت داخلہ نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا، وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پر پابندی کی منظوری دے دی۔
وزارت داخلہ کے ترجمان کا اِس حوالے سے کہنا تھا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر عادل فاروق راجہ پر پابندی عائد کی گئی، سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف بیانیے پھیلانے پر کارروائی ہوئی، انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11EE کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
برطانیہ میں ہڑتالوں کی وجوہات
?️ 29 جون 2023سچ خبریں:برطانوی میڈیا نے اس ملک کے ریلوے ٹرانسپورٹ ملازمین کی دو
جون
کرم امن معاہدے کے دور رس نتائج آئیں گے، محسن نقوی
?️ 5 جنوری 2025 پشاور: (سچ خبریں) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم
جنوری
غزہ میں ہر روز کتنے بچے شہید یا زخمی ہوتے ہیں؟
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا
نومبر
عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل و حرکت
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں: عراقی سیکورٹی ذرائع نے عراق اور شام کے درمیان سرحدی
جنوری
بھارت حریت رہنماؤں کی آواز دبانے کے لیئے ان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے
?️ 21 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت میں جب سے انتہاپسند مودی برسراقتدار آیا ہے
مارچ
ملک بھر میں مزید 118 مریض کورونا سے جنگ ہار گئے
?️ 31 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا قہر
اگست
روسی ویکسین کی پہلی کھیپ جلد پاکستان پہنچے گی
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے ،
مئی
اسکاٹ لینڈ-اسرائیل میچ میں تنازع، وجہ؟
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: یورو ۲۰۲۵ کے انتخابی میچ کے دوران، فلسطین کے حامی
جون