?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلی سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعلی سہیل آفریدی کسی غلط فہمی میں ہیں، اُس سے نکل آئیں۔
انہوں نے حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر کہا کہ ملک کی دو بڑی جماعتیں پھانسی گھاٹ اور قید سے نکلی ہیں، لیکن کسی نے بھی 9 مئی نہیں کیا۔
وزیرِ مملکت نے مزید کہا کہ یہ بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہنری کسنجر نہ رہے
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری
نومبر
نیتن یاہو اپنے انجام کے قریب ہے: تزیپی لیونی
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ Tzipi Livni نے اس بات
جنوری
یمن کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا تازہ ترین موقف
?️ 12 اپریل 2023سچ خبریں:متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ یہ ملک یمن کے
اپریل
غزہ میں فلسطینی بچوں کی تباہ کن صورتحال کے بارے میں یونیسیف کا بیان
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: یونیسیف کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی بچوں
مارچ
ایہود باراک: اسرائیل دنیا میں نفرت انگیز حکومت بن چکا ہے
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: سابق وزیر اعظم اور صیہونی حکومت کے جنگی وزیر ایہود
جولائی
امریکہ کا سعودی حکام پر قید شہزادوں کو رہا کرنے کے لیے دباؤ
?️ 11 فروری 2021سچ خبریں:سعودی ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ سعودی ولی
فروری
صیہونی کرنسی کی قدر میں کمی 2016 کے بعد سے کم ترین سطح
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی قوتوں اور صیہونی حکومت کے درمیان کشمکش کے جاری
اکتوبر
آپریشن گش ایٹزیون پر لائبرمین کا ردعمل
?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: بیت اللحم کے جنوب میں واقع کرۂ باختری کے علاقے گوش
نومبر