?️
لاہور (سچ خبریں) لاہور میں ضمنی الیکشن کا میدان سجنے کو تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے میاں اظہر کے حلقے میں ضمنی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا، این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا میدان 18ستمبر کو سجے گا، 6 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
واضح رہے اس حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے میاں اظہر کی جگہ ان کے بیٹے حماد اظہر کو میدان میں اتارے کا عندیہ دیا ہے جب کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کے متعلق کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس: دنیا کے سامنے غزہ کے بچے سردی سے مر رہے ہیں
?️ 10 دسمبر 2025سچ خبرین:حماس کے ترجمان حازم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ
دسمبر
پاکستان کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے او آئی سی کے مجوزہ منصوبے پر عملدرآمد کا مطالبہ
?️ 25 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے
مئی
مغرب شام کی انسانی ضروریات کو کیوں نظر انداز کرتا ہے ؟
?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں:باقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے دمتری پولیانسکی نے جمعرات
ستمبر
جنوبی لبنان سے صیہونیوں کی واپسی کے لیے امریکی شرط
?️ 7 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکی ایلچی توماس باراک نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی انخلا
جولائی
یمنی میزائلوں کے سامنے صیہونیوں کی بےبسی
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:اسرائیل یمنی مسلح افواج کی جانب سے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں
جنوری
عراقی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی تفصیلات
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیراعظم آئندہ اپریل میں امریکی حکام سے ملاقات کے
مارچ
پاکستان نے بھارت میں زیرحراست کشمیری قائدین کی رہائی کا مطالبہ کیا
?️ 30 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے صحافیوں کو ہفتہ
اپریل
سول و عسکری تنصیبات پر حملے پاکستان کےخلاف جنگ ہیں، وزیر دفاع
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے
مئی