صحت انصاف کارڈ کے نظام کی مزید بہتری کے لئے  وزیراعظم کا اہم فیصلہ

خانیوال سانحہ: وزیر اعظم کی ذمہ داروں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ  کے نظام کی مزید بہتری  اور اس سے متعلق شہریوں کے مسائل کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سیٹیزن پورٹل پر صحت انصاف کارڈ کے نام سے خصوصی کیٹگری مختص کردی۔اس حوالے سے ہدایت نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صحت انصاف کارڈ کے نظام کی مزید بہتری کے لیے وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صحت انصاف کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کردیا۔سیٹیزن پورٹل پر صحت انصاف کارڈ کے نام سے خصوصی کیٹگری مختص کردی ہے ، اس حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ نے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں علاج سہولتوں اورعملےسےمتعلق سمیت اخراجات کی عدم معلومات،تاخیر اورغلط علاج پر بھی شکایات کی جاسکیں گی، صحت کارڈ کے پینل میں شامل اسپتالوں کے مسائل پر بھی شکایات درج کرائی جاسکیں گی۔

واضح رہے کہ شکایات کےفوری ازالے کے لیے اسٹیٹ لائف کےاعلی افسران کو خصوصی ڈیش بورڈ الاٹ کردی ہے اور وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ چئیرمین اسٹیٹ لائف شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنائیں گے۔

مشہور خبریں۔

’’شاک اینڈ آو‘‘ کے نظریے کی ناکامی؛ نئے ایرانی رہبر کا انتخاب امپریالزم اور صہیونیت کے منھ پر زوردار طمانچہ

?️ 10 مارچ 2026سچ خبریں:ترک ماہر حسن آکاراس کے مطابق ایران کے خلاف امریکی اور

نیتن یاہو کا کولمبیا کے صدر کے خلاف بھڑکے

?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: نتن یاہو نے سوشل نیٹ ورک پر لکھا کہ اسرائیل

مزاحمتی محاذ کے بارے میں مغربی اندازے کیوں غلط ثابت ہوئے؟ 

?️ 15 مئی 2026سچ خبریں:مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال نے ظاہر کیا کہ مزاحمتی محاذ

تیل اور برجام؛ متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت امریکہ سے کیا چاہتے ہیں؟

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات اور یروشلم میں قابض حکومت نے اس

بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ چل بسے

?️ 28 اگست 2025مالاکنڈ (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ

صہیونیوں کے پاس بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں:مزاحمتی تحریک

?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں:عرین الاسود مزاحمتی گروپ نے مغربی کنارے کے لوگوں سے صیہونی

امریکی بلیک میلنگ پر حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کا ردعمل

?️ 4 جولائی 2025سچ خبریں: حسن عزالدین، حزب اللہ سے وابستہ وفا بمقاومت فراکشن کے

صیہونی مصنف: غزہ اسرائیل کا ویتنام ہے

?️ 2 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی مصنف نے غزہ جنگ میں فوجی تعطل کا حوالہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے