شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔

صوبائی دارالحکومت سے مری کا سفر کرنے والوں کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مری میں تمام ہوٹل مکمل فل ہو چکے ہیں، مری میں برف باری بھی بہت زیادہ ہو رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ مری میں گنجائش سے زیادہ گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، اب مزید گاڑیوں کے داخلے کی بھی گنجائش نہیں رہی، اِس لیے سیاحوں سے گزارش ہے اب مری کا سفر کرنے سے گریز کریں، وہاں کے ہوٹلوں میں بھی مزید جگہ میسر نہیں ہے۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مری میں سیاحوں کی حفاظت حکومت کی پہلی ترجیح ہے، وہاں سیاحوں کی بڑی تعداد پہلے سے موجود ہے، التماس ہے شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔

مشہور خبریں۔

مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے قانونی اور آئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔ وزیر قانون

?️ 27 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے

انڈونیشیا کے صدر کے ذریعہ یوکرین کا روس کو پیغام

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ماسکو میں کہا کہ یوکرین

سپریم کورٹ: ’آپ استحکام نہیں چاہتے؟‘ انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد

?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست کو

اپنی مشکلات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر

?️ 7 مئی 2021سچ خبریں:شام کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر آج

غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے خلیجی ممالک کی انوکھی شرط؛ صیہونی میڈیا کا انکشاف

?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے سعودی عرب، بحرین اور متحدہ

ضمانت کی درخواستیں خارج ہونے کے بعد عمران خان کی فوری رہائی کے امکانات معدوم

?️ 11 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان

مہنگائی روکنے میں برطانوی حکام کی نااہلی کا اظہار

?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:  برطانوی ٹریژری رشی سونک نے کہا کہ حکومت مہنگائی کو

مغربی کنارے میں چند گھنٹوں کے اندر کئی صیہونی مخالف کارروائیاں

?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:مغربی کنارے میں کچھ ہی گھنٹے کے اندر متعدد صیہونی مخالف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے