شہبازشریف کا بند پاور پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم

?️

لاہور(سچ خبریں) وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور توانائی کے بحران پر قابو پانے سے متعلق ایک اہم اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال, وزیر مملکت براے پیٹرولیم مصدق ملک , جب کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ,وفاقی وزیر براے توانائی خرم دستگیر, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب, رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے پبلک پالیسی اسٹریٹجک کمیونیکیشنز فہد حسین نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔

اجلاس ملک میں جاری بجلی کے بحران کو حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم نے بند پاور پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم دیا. مزید براں وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ انہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے رپورٹ فوری پیش کی جائے جس میں لوڈشیڈنگ کو وجوہات واضح طور پر بتائی جائیں. علاوہ ازیں وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ صوبوں کو پینے کے پانی اور زرعی سہولیات کی فراہمی سے متعلق معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور اس سلسلے میں ارسا صوبوں کے ساتھ باہمی مشاورت اور آزادی کے ساتھ فیصلہ کرے.                                  

مشہور خبریں۔

بارزانی کا شام میں استحکام پر زور

?️ 6 فروری 2026 سچ خبریں: نیچروان بارزانی، عراقی کردستان خطے کے صدر، نے داعش

مقنوضہ فلسطین میں متعدد دھماکے

?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں واقع ام الفحم کے علاقے

عراق میں اسرائیل کے خفیہ اڈے کے بارے میں نئے انکشافات

?️ 12 مئی 2026سچ خبریں:عراقی وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی کے دفتر میں ایک اعلیٰ اہلکار

غزہ کے حالات ناگفتہ بہ

?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم

نیتن یاہو اور گانٹز کے درمیان تعلقات پہلے سے زیادہ نازک مرحلے میں

?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں:اسرائیل ہیوم اخبار نے اس سلسلے میں اپنی ایک رپورٹ میں

غیرقانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

?️ 6 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے

ایک بار اور صدر بنا دو، شور نہیں کروں گا: ٹرمپ

?️ 21 جون 2023سچ خبریں:2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس

امریکہ طالبان پر اپنے مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روس

?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ اولیگ سیرومولوٹوف نے کہا کہ امریکہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے