?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سینیٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں عظمی بخاری نے کہا کہ پارٹی ورکرز ہار گئے نوٹوں کی چمک جیت گئی، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی لیڈرشپ کے پول کھول دیئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کی مخالف جماعت سب سے بڑی ہارس ٹریڈنگ کی حمایتی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی سینیٹ ٹکٹوں کی خرید وفروخت سے باخبر ہیں، تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز سے دلی ہمدردی ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف تیزی سے غیرمقبول ہوتی جارہی ہے، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو بھی سمجھ آگئی تحریک انصاف نے ان کو صرف دھرنے اور احتجاجی مظاہروں میں استعمال کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سعودی عرب پاکستان کو ملین ڈالرز کی رقم فراہم کرے گا
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے
مئی
شہید محمد الضیف کے بارے میں القسام بریگیڈز کے ترجمان کا پیغام
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: قسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اتوار کو ایک
جولائی
جمعیت علمائے اسلام (ف) نومبر یا فروری میں انتخابات کی خواہاں
?️ 3 اکتوبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلوچستان کے امیر مولانا
اکتوبر
القسام رہنماؤں کے قتل کی خبریں غلط
?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: خلیل الحیہ حماس تحریک کے رہنما خلیل الحیہ نے خان
جولائی
شہید سلیمانی نے امریکہ کے ساتھ محاذ آرائی کے میدان میں نیا باب کھولا:لبنانی تجزیہ کار
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی تجزیہ کار اور نقاد نے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت
دسمبر
افغان بچے بارودی سرنگوں کے دھماکوں کا شکار
?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں:انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے
جولائی
امریکہ کا یوکرین کو مزید 275 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ نے یوکرین کو ایک اور فوجی امدادی پیکج فراہم کرنے
نومبر
صیہونی فوج حکومت کے ساتھ ہے یا خلاف؟
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ
جولائی