سیلاب، سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو بڑھی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3 اعشاریہ71 فیصد ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی گزشتہ سال کے اسی مدت مقابلے 2 اعشاریہ 15 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں جی ڈی پی کی شرح میں معیاری بڑھوتری ہے، پہلی سہ ماہی میں صنعتی شعبے کی پیداوار 9 اعشاریہ 38 فیصد رہی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنگلادیش کے یوم آزادی پر شیخ حسینہ کو مبارکباد

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پچاس سال قبل مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے

نان ایم ٹیگ اور ناکافی بیلنس کی حامل گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ

?️ 4 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے

دو سال بعد بھی غزہ میں حماس کی 193 کلومیٹر سرنگیں محفوظ؛صہیونی میڈیا کی رپورٹ

?️ 23 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے

یمن میں امریکی، اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک تباہ

?️ 11 جون 2024سچ خبریں: المسیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کی انٹیلی

سعودی فوج کے ہاتھوں چار یمنی شہری شہید اور زخمی

?️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی یمنی صوبے صعدہ میں

پاکستان میں جمہوریت پست ترین سطح پر، عدلیہ ہی واحد امید ہے، عمران خان

?️ 14 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، سپریم کورٹ سے ’ابہام‘ دور کرنے پر زور دیا جائے گا

?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قانونی

مغربی کنارے میں صہیونیوں کے بُرے دن

?️ 10 مارچ 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے