سانحہ اسلام آباد: مریم نواز نے بسنت کی تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسلام آباد سانحے کے پیشِ نظر بسنت سے متعلق تمام سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہفتے کو ہونے والی بسنت کی تمام شیڈول تقریبات منسوخ کرنے کی جاتی ہیں جب کہ لبرٹی سکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو بھی نہیں ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ قومی سانحے پر یکجہتی کے اظہار کے لیے فیصلہ کیا گیا، قوم خوارجی فتنے اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف متحد رہے۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ خوارجی عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ملک کے دفاع کے لیے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا وقت کی ضرورت، پاکستان زندہ باد!۔

مشہور خبریں۔

امریکی ہتھیاروں کی منڈی

?️ 13 اکتوبر 2022سچ خبریں:اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کے اعداد و

سعودی عرب کے ایک مبلغ کے خاندان والوں پر سفری پابندی

?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی حکام غیر قانونی طور پر ممتاز اسلامی مبلغ سلمان العودہ

الجزائر نے یورپ کو گیس پہنچانے کی امریکی پیشکش کو مسترد کیا

?️ 21 مارچ 2022سچ خبریں:    یوکرین کی جنگ کے درمیان الجزائر نے اسپین تک

بشار الاسد کے دورۂ مسقط کے پیغامات

?️ 8 مارچ 2023سچ خبریں:متحدہ عرب امارات اور اردن کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کے

 1,150  عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹروں کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ 

?️ 14 جون 2026سچ خبریں: عبرانی نیوز ویب سائٹ وائے نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں

ہم نے صیہونی حکومت کی گہرائی کو نشانہ بنایا: حماس

?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:اسماعیل رضوان نے جو حماس کے رہنماوں میں سے ایک ہے،

اقوام متحدہ کے نمائندے: اسرائیل نے غزہ میں لاکھوں افراد کو بھوکا مار دیا ہے

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

یورپی یونین کا نیٹو جیسا نیا سکیورٹی نظام بنانے پر غور

?️ 28 ستمبر 2026سچ خبریں:فنانشل ٹائمز کے مطابق یورپی یونین رکن ممالک پر حملے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے