دہشت گردوں کی جہاں اطلاع ملی کارروائی کریں گے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جہاں اطلاع ملی کارروائی کریں گے۔

پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں، اب دیکھنا ہے تمام صوبے اور وفاقی حکومت کفایت شعاری پر کتنا عمل کرتی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم کہتے ہیں سیکیورٹی اور پروٹوکول کو الگ الگ رکھا جائے، میڈیا اور عوام کفایت شعاری کے بارے میں آگاہ رکھیں، اپنے برادر ممالک ترکیہ سعودیہ کی درخواست پر جنگ بند کی ہوئی تھی۔

گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ بار بار افغانستان کو کہا ہے ان کی سرزمین انڈیا اور اسرائیل ہمارے خلاف استعمال کر رہا ہے، دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، برادر ممالک کی درخواست پر عارضی جنگ بندی کی تھی۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی جہاں اطلاعات ملیں گی کارروائی کریں گے، پاکستان کی سلامتی سب سے زیادہ عزیز ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے

برطانوی ادارے بھی غزہ میں قحطی کے ذمہ دار ہیں 

?️ 31 جولائی 2025برطانوی ادارے بھی غزہ میں قحطی کے ذمہ دار ہیں لندن کے

اسلامی ممالک کو صیہونیت مخالف بے معنی نعروں کے اسیر نہیں ہونا چاہیے: الہندی

?️ 20 ستمبر 2025سچ خبریں: اسلامی جہاد تحریک کے نائب سیکرٹری جنرل محمد الهندی نے

فیکٹ چیک: پہلگام واقعے سے متعلق ہانیہ عامر کی وائرل پوسٹ جھوٹی ہے۔

?️ 2 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے واضح کیا ہے کہ

اپنے دفاع میں شہریوں کو ذبح کرنا جائز نہیں

?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا کہنا

امریکہ کی چین کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدہ دار نے کہا ہے

امریکی اہم ریاستوں میں مہنگائی عروج پر

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اہم امریکی ریاستیں دیگر

امریکہ نے کیا 170 ملین صارفین کے لیے TikTok کو فلٹر

?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے