?️
لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہےکہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت نہیں مجبوری کے ساتھ دیا جارہا ہے، کارکن اپنی بھرپور تیاری رکھیں اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔
گورنرپنجاب سلیم حیدر کا سرگودھا پہنچنے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کارکنان کے ہمراہ بھرپور استقبال کیا، اس موقع پرتقریب سے خطاب میں گورنر سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ سرگودھا کے غیور عوام نے پیپلز پارٹی پر ہمیشہ اعتماد کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ذاتی مفادات کی بجائے ملکی مفادات کو مقدم رکھا۔
گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تمام اداروں کو مضبوط اور خوشحال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پنجاب: کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کیلئے خصوصی ہدایات جاری
?️ 3 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں)پنجاب میں کورونا سے فوت افراد کی تدفین کیلئے خصوصی ہدایت
اپریل
نیتن یاہو یمنیوں سے ڈرنا چھوڑ دیں:صیہونی اپوزیشن لیڈر
?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپڈ نے نیتن یاہو سے مطالبہ
مئی
میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں: غنا علی
?️ 9 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)ٹی وی اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ ان
اگست
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرا رہا ہوں: شبلی فراز
?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے
مارچ
تہران-اسلام آباد؛ امن، خوشحالی اور ترقی کی خدمت میں پڑوس
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر اعظم کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ،
مئی
قرآن پاک کی توہین کی اجازت دینے پر ترکی میں سویڈن سفیر کی طلبی
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:ترکی نے سویڈن میں ترک سفارت خانے کے سامنے ایک شدت
جنوری
ملک کے تین شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
?️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں سے حاصل
اکتوبر
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا تاوان
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق نائب صدر مائیک پنس نے ایران اور امریکہ
اگست