حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی نہ بنے ورنہ چلنے نہیں دیں گے۔ فضل الرحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی بننے کی کوشش نہ کرے، ورنہ ہم حکومت کو چلنے نہیں دیں گے۔

وفاقی دارالحکومت میں حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر حکمران امریکی غلامی کے لیے بضد ہیں تو پھر ہمارا بھی ایک ماضی ہے، ہم ایک بار پھر میدان میں نکلنے کے لیے مجبور ہو جائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے جماعت اسلامی کے ساتھ مشاورت کے عمل کے لیے اتفاق کیا ہے، عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ کیا ہم فلسطین جا کرحماس کو غیر مسلح کریں گے؟ حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی بننے کی کوشش نہ کرے، ورنہ پھر ہم حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، سفارتی لحاظ سے ہمیں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لانا ہوگی، افغانستان بھی بات چیت کا راستہ اختیار کرے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو آزاد ملک ہونے کی حیثیت سے اپنے فیصلے کرنا ہوں گے، پاکستان سعودی عرب، ترکیہ کو بھی کنوینس کرسکتا ہے، غزہ پیس بورڈ کی کمانڈ امریکا کے ہاتھ میں ہے، ہمیں بروقت درست فیصلہ کرنا ہوگا۔

مشہور خبریں۔

کیا یمن میں مستقل جنگ بندی ہو سکتی ہے؟

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: انصاراللہ کے وفد کا دورۂ ریاض کا ان واقعات کا

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ابتدائی وارننگ والے طیارے کا ہنگامی حالت کا اعلان 

?️ 21 اگست 2026سچ خبریں: امریکی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا ایک بوئنگ E-3B سینٹری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکی سرنگوں کا انکشاف، بڑی دہشت گردانہ کارروائی ناکام

?️ 8 فروری 2026سچ خبریں:عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کی

چمکتی رنگت کی وجہ صبا فیصل کا نام ٹیوب لائٹ رکھا ہے، اسما عباس

?️ 27 جنوری 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ وہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کر دیا

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات

پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر

?️ 30 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب

بن سلمان کا صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کا منصوبہ

?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعلان کیا کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل

صدر مملکت نے فلسطینی ہم منصب کو خط لکھ کر یکجہتی کا اظہار کیا

?️ 13 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطین کے صدر محمود

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے