جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانےکے خواہاں ہیں: آرمی چیف

کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینےکیلئے تیارہیں: آرمی چیف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاپان کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان، جاپان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کا خواہاں ہے اور عالمی، علاقائی امور میں جاپان  کے کردار ‏کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے جی ایچ کیو ‏میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی ‏گئ۔ ملاقات میں افغان صورتحال بالخصوص انسانی امداد میں تعاون اور شراکت داری پر گفتگو ہوئی۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عالمی، علاقائی امور میں جاپان کے کردار کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ‏ہے اور جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانےکا خواہاں ہے۔ آرمی چیف نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ‏انسانی المیہ روکنے کیلئے فوری ادارہ جاتی طریقہ کاروضع کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازع کشمیر کا پرامن حل جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے ضروری ہے پاکستان ‏علاقائی امن ، خوشحالی کیلئے پڑوسیوں سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے نام اہم پیغام

?️ 8 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انگلینڈ

کیا امریکی رفح پر حملہ کرنے پر راضی ہیں؟

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: امریکی کانگریس کی ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندوں کے ایک گروپ

واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کر دیا

?️ 3 جنوری 2022سان فرانسسکو( سچ خبریں)دنیا بھر میں پیغام رسانی کے سب سے بڑے

کیا عمران خان نے اعتراف کیا تھا یا بیانیہ بنایا گیا ہے؟ عمران خان کی زبانی

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے

ہم چین روس تعلقات کو نہیں روک سکتے:امریکی انٹیلی جنس

?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے قومی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے ایک تقریر میں

صیہونی حکومت نے حزب اللہ کے تین ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:  ہفتہ کی شام اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس

ایک اور سنوار غزہ کا خطرناک ترین شخص 

?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: ایک رپورٹ کے مطابق ضدی مگر لطیف کہا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے