بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے حکومتی اقدامات کا آغاز

آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) بیرونی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی پریشانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے  ان کی وطن واپسی سے متعلق حکومت نے اقدامات شروع کردیے، جس کے نتیجہ میں  آئندہ کچھ دنوں میں 6 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس گھر لایا جائے گا، پروازوں کا شیڈیول بھی جاری کر دیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’اوورسیزپاکستانیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کے شیڈول میں مشکلات تھیں، وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ہوا بازی نے پی آئی اے اور ایوی ایشن حکام سے تفصیلی مٹینگز کیں۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ ’ان مٹینگز کے بعد سول ایوی ایشن کی ہدایت پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کے لیے پروازوں میں خاطرخواہ اضافہ کردیا‘۔وفاقی وزیر اطلاعات نے پی آئی اے کی 16 پروازوں کا شیڈول بھی جاری کیا، جن کے ذریعے مجموعی طور پر 6 ہزار 132 مسافر وطن واپس پہنچ سکیں گے۔

متحدہ عرب امارات کے لیے 5 سے 16 جولائی تک 10 فلائٹس چلائی جائیں گی، جن کے ذریعے 3 ہزار 394 پاکستانی وطن واپس پہنچ سکیں گے۔قطر (دوحہ) کے لیے 6 سے 8 جولائی تک 6 پرازیں چلائی جائیں گی، جن کے ذریعے 2 ہزار 16 مسافر واپس آئیں گے۔بحرین کے لیے 9 سے گیارہ جولائی تک دو پروازیں چلائی جائیں گی جن کے ذریعے 722 مسافر وطن واپس پہنچیں گے۔

مشہور خبریں۔

بیروت میں یزید؛ حزب اللہ کے خلاف سعودی جارحانہ پالیسی

?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: سعودی عرب کے خصوصی ایلچی یزید بن فرحان بیک وقت

یحیی السنوار نیتن یاہو کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ سی این این کی رپورٹ

?️ 4 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک امریکی ٹیلیویژن چینل نے اپنی رپورٹ میں حماس کی

سعودی اتحاد کو یمن میں ایک اور شکست

?️ 22 مارچ 2021سچ خبریں:یمن کے صوبہ تعز کے جنوب میں سعودی اتحاد کو اس

بغاوت پر اکسانے کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی 3 مئی تک عبوری ضمانت منظور

?️ 28 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات

افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے، شہباز شریف

?️ 16 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شنگھائی تعاون تنظیم  کے 23 ویں سربراہی اجلاس

صیہونیوں کی مشرقی یروشلم میں ایک مسجد کو شہید کرنے کی کوشش

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ کاکہنا ہے کہ صیہونیوں کی جانب

حزب اللہ: دشمن کا جرم ہمارے مزاحمت کے عزم کو مزید بڑھاتا ہے

?️ 8 اپریل 2026 سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے صیہونی حکومت کے

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

?️ 29 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے