بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ کوئی بھی مسلمان عبادت گاہ پر حملہ نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان ملکی دفاع کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف قوم متحد، سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مشہور خبریں۔

زیلنسکی شکست کے بعد کہاں جائیں گے؟:ریٹائرڈ امریکی فوجی کا جواب

?️ 1 اپریل 2023سچ خبریں:ایک ریٹائرڈ امریکی فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ ہارنے

ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی

تل ابیب نے غزہ کے ہسپتال میں اپنے جرائم سے کیا انکار

?️ 26 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے ایک اسپتال میں اپنے

ٹرمپ نے سعودی عرب کو واشنگٹن کا اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے جواب پر دنیا حیران ہے۔ طارق فضل چودھری

?️ 14 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے

اسرائیلی مریض گھروں میں داخل ہو رہے ہیں!

?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں: ان دنوں، اسرائیل میں ہسپتالوں کے بستروں اور خدمات کی

اسرائیل کی صورتحال دھماکہ خیز ہو چکی ہے:شاباک کا سرکاری انتباہ

?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے مختلف اتحادیوں کے عہدیداروں کے ساتھ گفتگو میں

آگ کے نیچے سویڈا؛ شامی ڈروز کمیونٹی میں متعدد انسانی بحرانوں کی کہانی

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: صوبہ سویدا کے مقامی ذرائع نے صوبے میں تباہ کن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے