?️
کراچی (سچ خبریں) بھارت کی جارحیت اور پروپیگنڈے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے قائم کردہ اعلی ترین سفارتی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔
تفصیلات کے مطابق بیرون ممالک میں بھارتی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے سمیت کئی ظالمانہ اقدامات پر پاکستان کا درست موقف پیش کرنے کے حوالے اعلی سطح پر بنائی گئی کمیٹی کے پہلے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سینیٹر شیری رحمان حنا ربانی کھر شریک ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن سے معاون خصوصی طارق فاطمی اور خرم دستگیر نے شرکت کی۔
ایم کیو ایم پاکستان کی نمائندگی سینیٹر فیصل سبزواری نے کی، ان کے علاوہ اجلاس میں جلیل عباس جیلانی، تہمینہ جنجوعہ نے بھی شرکت کی، سیکرٹری خارجہ نے شرکا کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی اور بھارتی جارحیت سمیت فالز فلیگ آپریشن سے آگاہ کیا۔
اجلاس میں طے پایا کہ کمیٹی یورپ اور دیگر اہم ممالک کا دورہ کرے گی اور دنیا کو پاکستان کے موقف اور بھارتی جارحیت سے آگاہ کرے گی۔


مشہور خبریں۔
حیفا پر حملے میں حزب اللہ کی حکمت عملی؛ آگ کے خلاف آگ
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا پر حزب اللہ
اکتوبر
اسرائیل کے اقدامات صدی کی بربریت
?️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ
دسمبر
شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ
دسمبر
کیا ٹرمپ نے اردوغان کو مایوس کیا؟
?️ 12 ستمبر 2025تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ٹرمپ سے اردگان کی توقعات اور
ستمبر
غزہ سے جنین تک فلسطینی غزہ
?️ 27 مئی 2023سچ خبریں:جب فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کا نام لیا جاتا ہے
مئی
کیا صیہونی نئے انتفاضے کے خوف سے پریشان ہیں؟
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے عیلی میں آپریشن کے
جون
روس یوکرین جنگ کون نہیں ختم ہونے دے رہا؛ جرمن چانسلر کا اہم انکشاف
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے چانسلر نے اعلان کیا کہ یوکرین کی حکومت
اکتوبر
سیاسی طور پر اپوزیشن کی شکست میں ایک اور اضافہ ہوا ہے
?️ 28 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر
جنوری