بھارت نے ہندوتوا سوچ کو دنیا میں پھیلانے کی کوشش کی۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت نے ہندوتوا سوچ کو دنیا میں پھیلانے کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بالی ووڈ جنگ پر فلمیں بنانا اور حقیقت میں جنگ لڑنا بہت مختلف ہے، بھارت نے دہشتگردی کے مسئلے پر کبھی بات چیت کو ترجیح نہیں دی۔

ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا، نریندر مودی انتہا پسندی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، جعفر ایکسپریس واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ داری ایٹمی ریاست ہے، پاکستان نے بھارت کو صحیح وقت پر جواب دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد کو فتح کر لیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک ملک کا نہیں پوری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے۔

مشہور خبریں۔

محسن نقوی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق

?️ 20 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کابل میں

افغانستان کے ساتھ تعاون کی توسیع میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں: لاوروف

?️ 6 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کے قائم مقام

کیا صیہونی جنگی کابینہ تحلیل ہو جائے گی؟

?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکام کے درمیان

صیہونی رپورٹر کی زبانی حماس کی پیچیدہ کارروائیوں کی تفصیلات

?️ 8 جون 2024سچ خبریں: صہیونی آرمی ریڈیو کے ملٹری رپورٹر ڈورون قادوش نے بتایا شہید

کچھ لوگ یمنی جنگ میں شکست کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتے ہیں: حزب اللہ

?️ 31 اکتوبر 2021سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں سربراہ محمد رعد نے کہا کہ آج ہمیں

چین اور جنوبی کوریا کی دوستی

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں:چین کے سربراہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ ملک اور

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 200 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، مصدق ملک

?️ 25 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے

سیلاب سروے 60 فیصد مکمل، متاثرین کو باوقار طریقے سے امداد دی جائے گی: پی ڈی ایم اے

?️ 17 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے ڈی جی عرفان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے