بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے سنگین نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔ مراد علی شاہ

کورونا : سندھ حکومت کا  پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں مذہب کے حوالے سے کتنی عدم برداشت ہے، بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے سنگین نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ سندھ مذہبی رواداری سے متعلق پوری دنیا میں مثال ہے، سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کا آج آخری روز ہے، سندھ کے صوفیوں نے مذہبی رواداری کا درس دیا، ہندو، سکھ، مسیحی اور ہر مذہب کے لوگ ساتھ ہیں اور اقلیتوں کا دن منا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا کہ تمام مذاہب کے لوگوں کو وزیر اعلی ہاؤس بلایا تھا اور درخواست کی کہ پاکستان کی بقاء اور سالمیت کے لیے دعائیں کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ہمیشہ اقلیتی برادری کے ساتھ کھڑی رہے گی، کوئی بھی جب ملک پر بری نظر سے دیکھتا ہے تو سب اکٹھے ہو کر پاکستان کی بقاء کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ اقلیتوں کو حق ملے، سندھ حکومت نے اقلیتی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا ہے، اقلیتیوں کی عبادت گاہوں کے لیے انہی کے مذاہب کے لوگ پولیس میں بھرتی کیے گئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے حق میں ووٹ 

?️ 4 جون 2026سچ خبریں: خبر رساں ادارے رویٹرز کے مطابق، امریکی ایوان نمائندگان نے اکثریت

عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران کیسا رہا؟عراقی حکومت کی زبانی

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:عراقی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے وزیراعظم کے دورہ

ظلِ شاہ کیس، 9 مئی کی ہنگامہ آرائی سے متعلق 3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

?️ 2 جون 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)

لبنانی فوج کو جنوب میں تعینات کرنے کا منصوبہ

?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور مقبوضہ

ترکی کی عراق کے اندر بڑھتی ہوئی سرگرمیاں؛عراقی رکن پارلیمان کا پر انتباہ

?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں:عراقی پارلیمان میں فتح اتحاد کے رکن نے ترکی کی

کراچی: ’ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا‘، پہلی بار پیکا ایکٹ کے تحت شہری پر مقدمہ درج

?️ 10 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف

خیبرپختونخواہ حکومت کا ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز کے صحیح استعمال کیلئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ

?️ 9 مارچ 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ حکومت نے ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں احتساب،

قطر: جنگ بندی کے بغیر دو ریاستی حل کانفرنس کی قراردادیں کاغذ کے ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں

?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: قطر کی وزارت خارجہ کے وزیر کے مشیر نے کہا:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے