?️
بلوچستان ( سچ خبریں) بلوچستان میں اسپتالوں کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مریض اپنا علاج کرانے کے لئے کراچی ایا اسلام آباد جانے پر مجبور ہیں جبکہ تین برسوں کے دوران محکمہ صحت کو 74 ارب روپےکا بجٹ ملا ہے اور اس کے باوجود صوبے کے اسپتالوں کی حالت نہیں بدلی۔
بلوچستان میں تین برسوں کے دوران محکمہ صحت کو 74 ارب روپے کا بجٹ ملا تاہم اس کے باوجود صوبے کے اسپتالوں کی حالت بہتر نہیں کی جاسکی۔سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مریض اپنا علاج کراچی اور اسلام آباد کے اسپتالوں میں کروانے پر مجبور ہیں ۔
صوبے میں اسپتالوں کی صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ضلع واشک کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی عمارت 8 برس گذرنے کے بعد بھی مکمل نہ ہوسکی۔
کوئٹہ کے سول سنڈیمن اسپتال میں بیڈز کی کمی کا سامنا ہے جب کہ خستہ حال اسٹریچر بھی مریضوں کی تکلیف میں اضافہ کرتے ہیں ،ادویات کی مد میں 28کروڑ ملنے کے باوجود مریضوں کو ادویات بازار سے خریدنا پڑتی ہیں۔
1200 بیڈز پر مشتمل کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کا سالانہ بجٹ دو ارب روپے کے لگ بھگ ہے ، اس اسپتال میں کئی ماہ سے اینجیوگرافی کی مشین خراب پڑی ہے مگر مرمت کے لیے فنڈز ہی نہیں۔


مشہور خبریں۔
بانی پی ٹی آئی سے مبینہ بدسلوکی کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا۔ عطا تارڑ
?️ 12 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ
فروری
سندھ: وزیر تعلیم نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
?️ 10 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ایک بیان میں
مارچ
نان فائلرز کیلئے بچنا مشکل، ایف بی آر کو زبردستی رجسٹرکرنے کاا ختیار دیدیا گیا
?️ 18 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نان فائلرز کیلئے بچنا مشکل ہوگیا،ایف بی آر
جون
بلے کا انتخابی نشان واپس، پی ٹی آئی کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
?️ 23 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان
دسمبر
اقوام متحدہ کا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ غزہ میں امداد تقسیم کرنے سے انکار
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اسرائیل اور امریکی کمپنیوں کے ساتھ مل
مئی
ہارتص کا اعتراف: ایران کے مقابلے میں اسرائیل اور امریکا کی شکست، برجام میں واپسی ایک خواب ہے
?️ 30 مئی 2026سچ خبریں: امریکی انتظامیہ کی ایران کے ساتھ نئے معاہدے تک رسائی
مئی
انگلینڈ ایک ناکام ملک ہے: لز ٹرس
?️ 21 فروری 2025سچ خبریں: انگلستان کی سابق وزیر اعظم لز ٹرس نے اپنے ایک نوٹ
فروری
بن سلمان تخت بادشاہی پر بیٹھنے کے لیے بے تاب
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:ریاض میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 42 ویں سربراہی
دسمبر