بجلی بلوں پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

?️

لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی۔ 

عدالت نے آئیسکو کے سربراہ کو 15 ستمبر کو طلب کرلیا۔ واپڈا، نیپرا کو ٹیکس وصولی سے روک کر آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست پاکستان کسان اینڈ لیبر پارٹی نے دائر کی جس میںوفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ غیر قانونی ہے ،لاہور ہائیکورٹ بجلی کی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے۔

قبل ازیں محکمہ واپڈافیسکو کی جانب سے موجودہ بجلی کے بل سے فیول ایڈ جسٹمنٹ کرنے سے انکار، جون کے استعمال شدہ 200سے کم یونٹ پر 7. 5روپے فی یونٹ کے حساب سے بل کم کیا جائے گا ، وہ مسلسل چھ ماہ تک 200سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ہی فائدہ ہوگا آن لائن کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے شہریوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے فوری فیول ایڈ جسٹمنٹ ختم کرنے کی ہدایت کی مگر محکمہ واپڈا فیسکوکے شعبہ ریونیو کا کہنا ہے کہ فیسکو کے صارفین کے صرف انکے بل کم ہونگے جن صارفین کا 2022ء کے گذشتہ چھ ماہ سے مسلسل یونٹ 200سے کم استعمال ہورہے ہیں اور وہ بھی جون کے 200سے کم استعمال شدہ یونٹ پر 7.5روپے حساب سے کمی کی جاگی جبکہ موجودہ بل پر کوئی رعایت دی جائے گی اس سلسلہ میں ابھی تک کوئی پالیسی جاری نہیں کی گی ۔

مشہور خبریں۔

کیا مسلمان غزہ کے سانحات کو دیکھ رہے ہیں؟

?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ پر اسرائیل کے حملوں کو شروع ہوئے نو ماہ

خلیل الحیہ اسرائیلی ناکام قتل کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے 

?️ 5 اکتوبر 2025سچ خبریں: حماس کے سرکردہ رہنما اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل

امریکہ کا یوکرین کو مزید 800 ملین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کر نے کا اعلان

?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو

پاک امریکا تعلقات اختیاری نہیں بلکہ دنیا کے لئے بھی ناگزیر ہیں: رضوان سعید شیخ

?️ 14 نومبر 2025واشنگٹن: (سچ خبریں) سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ

مسافر بردار طیارے سے لے کر میناب اسکول تک؛ امریکہ کے ہاتھوں ایرانی بچوں کا قتل عام

?️ 2 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی لبرل تہذیب کی بنیاد جرم پر استوار ہے اور ایران

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں شاندار سفارت خانہ تعمیر کرنے کا منصوبہ

?️ 22 اکتوبر 2025سچ خبریں: تل ابیب کے علاقے میں پلاننگ اینڈ کنسٹرکشن کمیٹی نے ہرٹزیلیا

 پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان سیاسی راہ حل پر زور

?️ 12 فروری 2026 پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان سیاسی راہ حل پر زور

افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف 56 سٹرائیکس کی جاچکیں۔ سکیورٹی ذرائع

?️ 5 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے