بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند کرانا چاہتے ہیں، اس قسم کے بیانات دیں گے تو یہ ملاقاتیں بھی بند ہو جائیں گی۔

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے سیاسی مؤقف کو اس وقت تک جاری رکھے گی جب تک ان کا مقصد پورا نہیں ہو جاتا، ان کا مقصد یہ ہے کسی طرح کوئی حادثہ رونما ہو جائے کہ سٹریٹ موومنٹ شروع ہو، ڈاکٹرز کا فیصلہ تھا بانی پی ٹی آئی کا معائنہ جیل میں ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز نے ہی فیصلہ کیا بانی کو انجکشن جیل میں نہیں ہسپتال میں لگایا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے ایران سے متعلق وہم، ان کے معاون میں بھی آ گئے

?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں: ڈونالڈ ٹرمپ کے معاون جے ڈی ونس نے دعویٰ

مسئلہ فلسطین کا حل مشرق وسطیٰ میں امن کی کلید ہے:شاہ اردن

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:اردن کے بادشاہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

?️ 6 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف

ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کے مسائل دہشتگردی یا فرقہ واریت کی وجہ سے نہیں، وزیر اعلیٰ

?️ 27 ستمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور

دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں، صائمہ قریشی

?️ 9 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کے دوسری شادی کے حق

پنجاب کے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار، سندھ کے کچے سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی

?️ 5 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب

برطانوی وزیر اعظم کی استعفیٰ سے بچنے کی کوشش

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ اسکینڈلز کی تحقیقات

امریکی صدر کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد

?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بھی بات کرنے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے