?️
لاہور (سچ خبریں) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عملدرآمد ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رپورٹ میں نے تفصیل سے پڑھی ہے جو عدالت میں جمع کرائی گئی۔ ملک احمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پمز ہسپتال میں دستیاب مکمل طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، پمز ہسپتال میں جو علاج ممکن تھا وہ کیا گیا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ عدالت کے حکم پر تحقیق ہوگی کہ ان کی آنکھ میں کیا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے قوانین بن چکے ہیں، الیکشن کمیشن ابتدائی حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر رہا ہے، حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے فوری بعد بلدیاتی الیکشن ہو جائیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں جنگ بندی کے مسودے کی تازہ ترین صورتحال
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں: باخبر ذرائع کے مطابق ابتدائی مسودے پر اب فریقین کے
جنوری
الجولانی کی آمریت منظر عام پر
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں آئندہ چار سال کے دوران صدارتی انتخابات کے انعقاد
دسمبر
کائنات کی دریافت کے لئے دنیا کی طاقتور دوربین تیار کر لی گئی
?️ 14 دسمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) کائنات سے متعلق پوری دنیا میں تحقیقات جاری ہیں
دسمبر
امریکہ میں یمنی پانیوں کے نزدیک ہونے کی ہمت ہے؟
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: یمنی ساحلی دفاعی فورس کے کمانڈر نے امریکہ کو خبردار
اگست
سخت اقدامات کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف اٹھائیں، عام افغان اور دہشت گردوں میں فرق رکھیں، بلاول بھٹو
?️ 11 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سابق وزیرخارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
نومبر
یمن میں امریکی، اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک تباہ
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: المسیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کی انٹیلی
جون
حکومت پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی
?️ 24 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) حکومت پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن)
اکتوبر
جنوبی لبنان کے دو قصبوں پر صیہونیوں کے حملے میں 12 شہید اور 25 زخمی
?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی
مئی