این سی سی آئی اے ملتان کے افسران کے گرد بھی گھیرا تنگ

ایف آئی اے

?️

ملتان (سچ خبریں) لاہور اور اسلام آباد کے بعد این سی سی آئی اے ملتان کے گرد بھی گھیرا تنگ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ریاستی اداروں نے این سی سی آئی اے افسران کی جانب سے بڑے پیمانے پر کرپشن اور شہریوں کو بلیک میل کرکے رقوم ہتھیانے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ چند روز قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سمیت متعدد افسران کو اُن کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا جنہوں نے سیکڑوں متاثرین سے کروڑوں روپے ہتھیائے تھے اور ریکوری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے این سی سی آئی اے ملتان ریجن میں ہونے والی لوٹ مار اور انسانیت مظالم کے خلاف متاثرین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردیے، افسران نے جن پرائیویٹ لوگوں کو ڈیلنگ کے لئے رکھا ہوا تھا اُن کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔

باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ این سی سی آئی اے کے افسران کی نقل و حرکت کو مکمل مانیٹر کیا جارہا ہے، بغیر مطلع کئے ریجن سے باہر جانے کی بھی ممانعت کردی گئی ہے، این سی سی آئی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت ملتان ریجن کے تمام افسران کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

مشہور خبریں۔

اعلٰی عدلیہ کے سابق ججز کے خلاف کارروائی پر وفاقی حکومت کی اپیل، فریقین کو نوٹس جاری

?️ 31 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے اعلٰی عدلیہ کے سابق ججز

امریکہ میں طلباء کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر روس کا ردعمل

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

?️ 28 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سفارتی سائفر سے

جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت ، یاسمین راشد کو مقدمہ سے بری کر دیا گیا

?️ 3 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے پی

آف شور کمپنی کے الیکٹرک شیئرز کی بالواسطہ خریدار بن گئی

?️ 21 اکتوبر 2022کراچی 🙁سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر جاری ہونے

نیویارک میں اسرائیل مخالف مظاہرے؛ ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

?️ 11 اکتوبر 2026سچ خبریں:ہزاروں امریکی شہریوں نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی تیسری برسی کے

ایران کا مہلک ترین خودکش ڈرون، ٹرمپ کے لیے ایک پیغام

?️ 29 جولائی 2026سچ خبریں: ٹیلی گراف نے آج منگل کو ایک رپورٹ میں اعلان

سویلین کو کبھی بھی فوجی عدالتوں میں پیش نہیں کیا جانا چاہیے، سلمان اکرم راجا

?️ 22 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے