این اے 185 میں پیپلز پارٹی اُمیدوار کو کل کے الیکشن پر تحفظات ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ این اے 185 میں پیپلز پارٹی اُمیدوار کو کل کے الیکشن پر تحفظات ہیں، ان کے تحفظات پر ہماری پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔

شازیہ مری نے کہا کہ دوست محمد کھوسہ نے پریس کانفرنس میں نتائج کو چیلنج کیا ہے، ہم میدان نہیں چھوڑنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، ہمیشہ میدان میں موجود رہیں، جہاں جمہوریت ہو، وہاں انتخابات میں لیول پلئینگ فیلڈ ہونی چاہئے، میاں علمدار قریشی 2024 کے الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الزامات لگانے پر میاں علمدار قریشی نے استعفیٰ دیا، وہ آج 11 ہزار لیڈ سے الیکشن جیتے ہیں، انہوں نے 2024 میں بھی پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور آج بھی۔

الیکشن کمیشن ایک آزاد ادارہ ہے اور آزادنہ طریقے سے کام کرنا چاہئے اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ ن کے پاس اکثریت ہے، مسلم لیگ ن کے پاس ابھی بھی دوتہائی اکثریت نہیں۔

حکومت کی تشکیل کے وقت ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے پایا تھا، جو معاہدہ ہوا تھا اس پر مکمل طور پر عملدآمد نہیں ہوا، ہم آج بھی وفاقی حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں، کچھ اخلاقی قدریں ہوتی ہیں، صرف نمبرز پر نہیں جاتے۔

مشہور خبریں۔

پوپ فرانسس کو معزول کرنے کی سازش

?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:ایک گمنام پادری کا کہنا ہے پوپ بینیڈکٹ XVI کی موت

ہتک عزت کیس: توشہ خانہ، فارن فنڈنگ دونوں لیگل ہیں، عمران خان کا وکلا سے مکالمہ

?️ 11 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شوکت خانم میموریل

بے شرم، بے رحم اور سنگل دل شخص بھارت کا وزیر اعظم ہے، پرکاش راج

?️ 11 جون 2025سچ خبریں: بھارتی فلموں کے معروف ولن پرکاش راج نے بھارتی وزیر

عراق | پاپولر موبلائزیشن فورسز کے خلاف امریکی دشمنانہ اقدامات کے بارے میں انتباہ

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں: عراق کی عوامی تحریکوں میں سے ایک کے ایگزیکٹو بورڈ

دبئی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر طیارہ حادثہ

?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر دو مسافر طیارے آپس

متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار اعظم سواتی سندھ سے اسلام آباد منتقل

?️ 15 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سندھ کے پراسیکیوٹر جنرل فیض ایچ شاہ نے

غزہ جنگ کے بارے میں بائیڈن کا ایک اور جھوٹ

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے آغاز سے دو

سید حسن نصر اللہ کی تقریر بیماری کے باعث منسوخ

?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں:      لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے