?️
شرقپور (سچ خبریں) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
اپنے آبائی حلقے شرقپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایران پر حملے کی پرزور مذمت کی ہے، پاکستان خلیج ممالک سمیت سعودی عرب پر بھی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک اور سعودی عرب نے پاکستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے ،ایران کو سعودی عرب اور خلیجی ممالک پر حملے نہیں کرنے چاہئیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غزہ بورڈ میں امن قائم رکھنے کے لئے شامل ہوئے ہیں، فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی ہمیشہ پاکستان نے مذمت کی ہے، پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے انتہائی کم کیا ہے۔
رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ اگر یہ جنگ جاری رہتی ہے تو پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔


مشہور خبریں۔
یمن جنگ آنے والے دنوں میں انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو نے والی ہے:عطوان
?️ 21 نومبر 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے ایک معروف تجزیہ کار نے یمن کے مختلف
نومبر
سعودی عرب، مصر اور اردن ایران کے قریب ہو رہے ہیں: اسرائیلی ٹی وی
?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونیستی ریژیم کے ٹی وی چینل 13 نے اعتراف کیا
ستمبر
ٹرمپ جھوٹا ہے: بائیڈن
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے طوفان ہیلن سے نمٹنے کے
اکتوبر
صیہونیوں سے براہ راست جنگ شروع کرنے کے خلاف جہاد اسلامی کی سخت وارننگ
?️ 2 نومبر 2021سچ خبریں: المیادین کے مطابق جہاد اسلامی تحریک کے رہنماوں میں سے ایک
نومبر
امریکہ میں زندگی گذارنے کے لیے خون کی فروخت
?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:امریکہ میں مہنگائی اور آسمان چھوتی قیمتوں نے بہت سے شہریوں
نومبر
کورونا وائرس کے سائے میں دوسرا رمضان المبارک اور غیر آباد مسجدیں
?️ 17 اپریل 2021(سچ خبریں) کورونا وائرس کے انفیکشن کو قابو میں رکھنے کے مقصد
اپریل
کیا صیہونی فوجی امریکہ میں پناہ گزینوں پر تشدد کر رہے ہیں؟
?️ 4 دسمبر 2025سچ خبریں:امریکہ کی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) ایجنسی کے اہلکاروں کے
دسمبر
لبنانی فوج کی حمایت میں ایک کانفرنس کی شکل میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مغرب کی کوشش
?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: فرانس کے خارجہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ فروری
دسمبر