?️
سوات (سچ خبریں) خیبر پختونخوا میں آرمی فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں ملبے سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاک فوج کے جوان ٹوٹے ہوئے پلوں اور بند راستوں کو بھی کھولنے میں مصروف ہیں، موسم کی خرابی کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ریسکیو مشن میں مصروف ہیں۔
پاکستان آرمی کے ڈاکٹرز نے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ بھی لگا لیا ہے جہاں مفت ادویات کی تقسیم جاری ہے، پاک فوج کے ایک دن کے راشن کی اشیاء کو بھی ضرورت مند افراد تک پہنچایا جا رہا ہے۔
پاک فوج کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو ضروری اشیاء کی فراہمی بھی جاری ہے، امدادی اشیاء میں بستر اور ٹینٹ شامل ہیں، عوام نے پاک فوج کی امدادی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سید حسن نصراللہ کی تدفین کہاں ہوگی؟حزب اللہ کا اعلان
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب صدر نے سید
اکتوبر
افغانستان چھوڑنے سے لے کر جنوبی یمن میں افواج کی تعیناتی؛واشنگٹن کا نیا منصوبہ
?️ 17 جولائی 2021سچ خبریں:امریکہ نے مشرق وسطی میں اپنی حالیہ سازش میں ایک نیا
جولائی
اسرائیل کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے: محمود عباس
?️ 12 جون 2022سچ خبریں: فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے ہفتے کی شام
جون
ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف
?️ 9 مارچ 2024رحیم یار خان: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم
مارچ
امریکہ اور افغانستان؛ فوجی انخلا یا افراتفری پیدا کرنا
?️ 14 اگست 2021سچ خبریں:اس میں کوئی شک نہیں کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں
اگست
ترکی میں اردگان کے خلاف وسیع مظاہرے
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:ترکی کے شہر استنبول کے کارتل اسکوائر پر ہزاروں ترکوں نے
دسمبر
تل ابیب نے فلسطینی انتفاضہ کے بارے میں خبردار کیا
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ایک سابق انٹیلی جنس اہلکار کا
ستمبر
اپوزیشن جہاں بھی جائے گی ناکامی اس کا مقدر ہے: وزیر داخلہ
?️ 16 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن
مارچ