?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کا احتساب شروع کر دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایف بی آر نے فیصلے پر عملدرآمد انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 231 کی ذیلی دفعہ (1) کے تحت اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کیا۔
ایف بی آر نے شیئرنگ آف ڈیکلریشن آف اسٹیٹس آفس سول سرونتس رولز 2023 میں اہم ترامیم متعارف کرا دیں۔ اس سے قبل یہی ترامیم اکتوبر 2025 کو جاری نوٹیفکیشن کے تحت شائع کی گئیں۔ جنہیں عوامی رائے کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ نئے قواعد میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سب سے اہم ترمیم لفظ سول کی جگہ پبلک استعمال کرنے سے متعلق ہے۔ جبکہ رول 2 میں نئی شق بھی شامل کی گئی ہے۔ جس کے تحت نہ صرف اسکیل 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو پبلک سرونٹ قرار دیا گیا ہے۔ بلکہ اس میں سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت آنے والے ملازمین کو بھی شامل کرلیا گیا۔


مشہور خبریں۔
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر ریاض اور دوحہ کا ردعمل
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ پر صیہونی حکومت کے دوبارہ حملوں کے جواب میں
مارچ
اسرائیل کی بگڑتی ہوئی معیشت
?️ 13 نومبر 2023سچ خبریں:اکتوبر کے وسط میں شروع ہونے والی غزہ کی جنگ اب
نومبر
اتحاد کی دھمکیاں اس کی اسٹریٹجک شکست کا ثبوت ہیں: انصاراللہ
?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے دفتر سیاسی کے رکن محمد الفرح
جولائی
شوبز اور صحافت کی معروف شخصیات کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی خودکشی کی خبر پر اظہار افسوس
?️ 30 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ صبا قمر اور احمد علی بٹ، شائستہ لودھی
اکتوبر
چیلنجز کے باوجود معیشت مضبوط ہورہی ہے:وزیراعظم
?️ 8 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وباء کورونا وائرس نے دنیا میں معیشت کو کافی
جنوری
فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بارے میں ٹرمپ کے بیان پر اردن کا سخت ردعمل
?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جنوری
سعودی کمانڈروں کا سقطری سے اچانک فرار، یمن کی فوجی کارروائیوں کا خوف
?️ 12 اگست 2026سچ خبریں:یمنی ذرائع کے مطابق سعودی افواج کے متعدد اعلیٰ کمانڈروں نے
اگست
اسرائیل غزہ کے عوام کی جبری بے دخلی کی کوشش کر رہا ہے، امن کا خواہاں نہیں: حماس
?️ 26 جون 2026سچ خبریں:حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ صہیونی حکام