الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس کا فیصلہ سنا دیا

مخصوص نشستوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوہری شہریت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے امتیاز محمود کی نا اہلی کی درخواست مسترد کر دی، درخواست رشدہ لودھی اور نعیم شہزاد نے دائر کی تھی۔ ایم پی اے امتیاز محمود پر کینیڈین شہریت چھپانے کا الزام تھا، کیس آرٹیکل 63(2)(3) اور آرٹیکل 127 کے تحت سنا گیا، الیکشن کمیشن نے شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ قبول کیا۔

ذرائع کے مطابق امتیاز محمود نے 10 دسمبر 2022 کو کینیڈین شہریت ترک کی، کاغذات نامزدگی 21 دسمبر 2023 کو جمع کرائے گئے، کاغذات نامزدگی سے قبل شہریت ترک کی جا چکی تھی۔ کمیشن نے دلائل سننے کے بعد ریفرنس خارج کر دیا، ریفرنس کے مطابق نعیم شہزاد کو دوسرا کامیاب امیدوار قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

کمیشن نے قرار دیا کہ امتیاز محمود نے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، فیصلہ ممبران نثار درانی، شاہ جتوی، بابرحسن، اکرام اللہ نے دیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ 17 جولائی 2025 کو جاری ہوا، ریفرنس کو شواہد کی بنیاد پر منفی قرار دے دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

الجزیرہ نیٹ ورک: ایران پر امریکی جارحیت، "صدام” کی غلطی کا اعادہ ہے

?️ 6 اپریل 2026سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکہ

شہادت طلبانہ کاروئیاں جنگ کا نقشہ کیسے بدلتی ہیں؟

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں تل ابیب میں ہونے

خلیج فارس” نام پانی پر نہیں بلکہ تاریخ کی یادداشت پر نقش ہے؛ تحریف توپ اور ٹینک سے زیادہ خطرناک کیوں ہے؟

?️ 2 مئی 2026سچ خبریں: پروفیسر یونیورسٹی آف ایسٹ لندن، نے ایرنا کے لیے ایک

اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر نے باغی فوج کے خلاف اہم بیان جاری کردیا

?️ 17 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر نے باغی فوج

ٹوکیو کی عوام فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر

?️ 12 مئی 2024سچ خبریں: ٹوکیو کے عوام کا ایک گروپ، مسلم ممالک کے نمائندوں اور

ایران جنگ کے بعد امریکہ کے میزائل ذخائر بحرانی سطح پر؛ امریکی حکام کا اعتراف

?️ 30 اگست 2026سچ خبریں:امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ

نیویارک ٹائمز کا غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست کا بیان

?️ 22 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی اخبار نے بھوکے فلسطینیوں پر گولیاں برسانے، بنیادی ڈھانچے

یمن کے تعز صوبے میں التربہ شہر سے سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کی پسپائی

?️ 4 اکتوبر 2026سچ خبریں:یمنی ذرائع کے مطابق تعز کے التربہ شہر سے سعودی حمایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے