الیکشن کمیشن اور حکومت کی دوریاں کم ہو رہی ہیں

الیکشن کمیشن

?️

اسلام آباد (سچ  خبریں) الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین کشیدگی کم ہو رہی اور ان کے درمیان پیدا ہونے والی دوریاں بھی کم ہورہی ہیں انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو تجرباتی بنیادوں پر آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کی بھی آزمائش کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے آنے والے بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو شامل کرنے کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجرباتی بنیادوں پر آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انٹرنیٹ ووٹنگ مشینوں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری کے لیے وزارت سائنس وٹیکنالوجی سمیت غیر ملکی فرمز کو اپنی مشینیں بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرکے کمیشن کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے آنے والے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے زیادہ سے زیادہ تجربات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

مشہور خبریں۔

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ

حماس کا مغربی کنارے میں انتفاضہ شروع کرنے کا مطالبہ

?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے

سی این این کے خلاف ٹرمپ کی شکایت

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے CNN پر توہین اور ہتک عزت

اسرائیل کی جنگی کابینہ منحل

?️ 18 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بینی گینٹز اور گاڈی

کیوبا نے ٹرمپ کی دھمکیوں پر خبردار کیا

?️ 3 مئی 2026 سچ خبریں:کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز-کانیل نے امریکی فوجی دھمکیوں کو

یمن کے عوام کی جانب سے مزاحمتی محورکی حمایت جاری

?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں:صنعاء اور یمن کے دیگر صوبوں میں آج بروز جمعہ

افغانستان سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،پاک فوج

?️ 13 اکتوبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت خطے میں دہشتگردی کو

آئی ایم ایف کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشگوئی

?️ 23 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے