?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں صرف اس اتھارٹی کی حمایت کرتا ہے جو عوام کی نمائندگی کرتی ہے، اور کسی ایک گروہ کی حمایت نہیں کرتا۔
عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت اب فلسطین سے آگے بڑھ کر لبنان، یمن، ایران اور قطر تک پہنچ چکی ہے، جو خطے میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے۔
پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کونسل کے ارکان نے قطر کی ثالثی کی حمایت کی ہے، اور یہ ایک مشترکہ بیان تھا۔
عاصم افتخار نے اعتراف کیا کہ مشترکہ بیان میں اسرائیل کا نام شامل ہونا چاہیے تھا، کیونکہ حملہ اسی کی جانب سے کیا گیا، تاہم بدقسمتی سے ایسا ممکن نہ ہو سکا۔
ان کا کہنا تھا کہ قطر پر حملے کی مذمت میں اسرائیل کا نام نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جنگ بندی پر عمل کرنے کے بجائے سعودی اتحاد وقت ضائع کر رہا ہے: صنعاء
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں: یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے
جولائی
ایران سے تیل کی خریداری کم کرنے کے لیے چین اور امریکہ کے درمیان مذاکرات
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:روئٹرز نیوز ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ امریکہ نے ایران سے
ستمبر
اسرائیل کی زمینی کارروائی کا اصل مقصد شمالی غزہ پر مکمل کنٹرول ہے۔
?️ 18 ستمبر 2025اسرائیل کی زمینی کارروائی کا اصل مقصد شمالی غزہ پر مکمل کنٹرول
ستمبر
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تمام تجارتی مذاکرات معطل
?️ 30 جون 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ کینیڈا کے
جون
اُمید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم
?️ 27 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے
جنوری
امریکہ کے میزائل تجرباتی مرکز میں زوردار دھماکہ
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی میڈیا کے مطابق، نورتھروپ گرومن (Northrop Grumman) کمپنی کے
اپریل
جہانگیرترین کیخلاف کیس قانون کے مطابق چلے گا: شہزاد اکبر
?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر
اپریل
میانمار کی سابق رہنما پر بدعنوانی کا الزام عائد
?️ 10 جون 2021سچ خبریں:میانمار کے ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار کی سابق رہنما پر